16/12/2023
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے...
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئے اسٹیج کے نزدیک آ گئی
اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا
دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ہے؟ "
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ہوں۔