Feelings

Feelings Never forget the person helped you in your lowest♥️

08/12/2025

Imran Khan

یہ  #جنرل جب پاکستانی فوج کی ترجمانی کرتا تھا، تو اس کی ذبان سے کبھی کسی پاکستانی کیلیے برے الفاظ نھیں سنے تھے، میٹھا لہ...
27/10/2025

یہ #جنرل جب پاکستانی فوج کی ترجمانی کرتا تھا، تو اس کی ذبان سے کبھی کسی پاکستانی کیلیے برے الفاظ نھیں سنے تھے، میٹھا لہجہ ، سچی ذبان بولتا تھا،

میرے پسندیدہ DG ISPR
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
۔پریس کانفرنس کرتے وقت الفاظ کا چناؤ ایسا ہوتا تھا کہ سب سمجھ جاتے تھے دشمن کو دھمکی بھی دینی ہوتی تو چہرے پر ایکسپریشنز ایسے ہوتے کہ سب سمجھ جاتے۔پوری پریس کانفرنس کے دوران ان کی باڈی لینگویج ظاہر کرتی تھی کہ یہ بندہ نہ کسی سے ڈرنے والا ہے نہ کسی سے ڈکٹیشن لینے والا ہے۔ایک سچا فوجی اور وطن سے محبت کرنے والا پاکستانی۔

میجر جنرل آصف غفور زندہ باد۔❤❤🇵🇰🥀
پاکستان پائندہ آباد
پاک افواج زندہ باد

23/10/2025

03/10/2025

Imran Khan

01/10/2025

Address

Muscat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feelings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share