02/03/2026
میں آج عمرہ کرنے جا رہا تھا کہ مجھے جہاز سے اتار کر ایف آئی اے نے کہا کہ آپ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ مجھے اپنا گناہ پتہ ہے لیکن اگر ان لوگوں کا خیال ہے کہ ہم امن اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار پر بات نہ کریں تو یہ ان لوگوں کی بھول ہے، نثار باز خان