Allama iqbal girls model high school

Allama iqbal girls model high school Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Allama iqbal girls model high school, Arte y entretenimiento, faisal shaheed Road near allied bank, Taxila.

30/11/2020

Assalam aalikum student plz ap sub sy request ha k plz online classes attend kary or jin k whatsapp no nai ha wo school ha k apni class ki teachr ko lazmi ha k jama karwe

09/09/2020

محترم والدین اور عزیز طلبہ

السلام علیکم!

امید ہے کہ آپ اللہ تعالٰی کے فضل کرم سے بخیر و عافیت ہوں گے۔

*اسکول/ کالج اوپننگ SOP, s برائےوالدین*

جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ جماعت نہم سے جماعت بارھویں تک 15 ستمبر سے اسکول / کالج دوبارہ کھل رہے ہیں اس کے لیے والدین کو چاہیے کہ ابھی سے بچوں کو ذہنی طور پر اسکول / کالج جانے کی ٹریننگ دینی شروع کر دیں ۔

*1* ۔ مثلاً بچوں کے سونے جاگنے کی روٹین شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں تاکہ ان کو اسکول / کالج جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔

*2* ۔ماسک پہننے کی عادت ڈالیں ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے۔ 6 گھنٹے مسلسل ماسک پہننا وہ بھی یک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔ اس لیے بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹا ماسک پہننے کی تربیت دیں ۔

*3* ۔ ماسک گم ہونے اور تبدیل ہونے سے بچانے کے لیے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں.

*4* ۔بچوں کو بتایا جائے کہ ہر سرگرمی کے بعد اپنے ہاتھ کم از کم 20 سیکنڈ تک صابن سے دھوئیں اور sanitizer کا استعمال کریں۔

*5*۔ گاڑی میں بچے مناسب فاصلہ رکھ کر بیٹھیں۔

*6* ۔ تمام بچے گھر سے اپنا لنچ بکس لے کر آئیں۔

*7* ۔ تمام بچے گھر سے پانی کی بوتل اور اپنا گلاس لے کر آئیں۔

*8* ۔ بچے کو مکمل چیزوں، کتابوں، نوٹ بکس کے ساتھ بھیجیں تا کہ وہ دوسروں کی اشیا ادھار نہ لے۔

*9* ۔ تمام بچے اسکول شروع ہونے سے کم از کم آدھا گھنٹا پہلے پہنچنے کی کوشش کریں تاکہ ان کو مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے کلاس تک لے جایا جا سکے۔

*10* ۔ والدین ہر ممکن کوشش کریں کہ چھٹی کے وقت بچوں کو زیادہ دیر انتظار نہ کرنا پڑے۔

*11* ۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنا contact number جو ہر وقت سنا جا سکتا ہو وہ اسکول انتظامیہ کو مہیا کریں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی صورت میں اس کے والدین کو مطلع کیا جا سکے۔

*12* ۔ جب تک آپ کو مکمل یقین نہ ہو کہ آپ کا بچہ مکمل صحت مند ہے اسے اسکول نہ بھیجیں۔ بچے کو کھانسی، زکام،بخار، پیٹ خرابی کی صورت میں ہر گز اسکول نہ بھیجیں۔

بچوں کی صحت کی حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے۔
اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔
اپنے بچے کے بہترین مستقبل کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ کریم کا فضل اور عفو و کرم ہم سب کے شاملِ حال رہے۔ اور
اللّہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو (آمین) ۔

(copied)

15/08/2020
14/08/2020

Our cute student celebrate Independence Day

08/04/2020

Dear students .... 10 sy 15 April tak April ki fees jama karwani ha 80% or notes or syllabus le kar jana timings 8.30 sy 12.00 tak ka hA

Some position holder
17/03/2020

Some position holder

20/12/2019

Allama iqbal day celebration

Dengue Fever awareness  program
11/10/2019

Dengue Fever awareness program

to we celebrate  chocolate  day
11/10/2019

to we celebrate chocolate day

Dirección

Faisal Shaheed Road Near Allied Bank
Taxila
4455

Teléfono

+923025081790

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Allama iqbal girls model high school publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir