Poetry

Poetry LIKE and SHARE�

25/04/2026

اگر کوئی سولر پر ٹیکس نہیں دے گا تو حکومت سورج پر کپڑا ڈال دے گی😁😁

24/04/2026
24/04/2026

سولر لگوانے کے لئے بھی لائسنس بنوانا پڑے گا لعنت کھوتی کے بچو🤣🖐

24/04/2026

❤️❤️❤️

22/04/2026

امریکہ نے ایران کو نیوکلیئر تک کی دھمکی دے دی ایران پھر بھی ڈٹ کر کھڑا ہے
اور ادھر لمبر 1 ایک سائفر پر اپنا ہی ملک تباہ کر دیتے ہیں 🤣🤣

22/04/2026

کہنے سے فقط کوئی سکندر نہیں بنتا
دریا جو کرے شور سمندر نہیں بنتا

تن صاف ضروری ہے مگر من بھی ہو شامل
داڑھی کو بڑھانے سے قلندر نہیں بنتا

جو ساتھ نبھانا ہے کمانا بھی پڑے گا
الفت کے ترانوں سے فقط گھر نہیں بنتا

حالات کی ٹھوکر سے کہ اپنوں کے ستم سے
بھولے جو خدا کوئی تو کافر نہیں بنتا

یک طرفہ ہے چاہت تو اسے دل میں ہی رکھنا
پھر یار وظیفوں سے مقدر نہیں بنتا

ہو جام محبت کا یا سونے کا ہو جب تک
ساقی نہ اٹھائے تو یہ ساغر نہیں بنتا

ساجن کو محبت میں یہ اعزاز ہے حاصل
کر لے وہ ستم جتنا بھی ستمگر نہیں بتنا

تم کس کو ڈراتے ہو یہ معلوم تو کر لو
کشمیر سے آیا ہوں مرا ڈر نہیں بنتا

دانیال شبیر

22/04/2026

دو لن ٹرمپ، پاکستان اور ایران 🤣🤣🤣

Address

Gwangju

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share