Aman Cricket Tournament Parao

Aman Cricket Tournament Parao Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aman Cricket Tournament Parao, Arts and entertainment, Cheonan.

19/06/2025

میرے جتنے ,بھی دوست ہے جس نے ابھی تک میرہ پیج لائک فالو نہیں کیا ہے مہربانی کر کے فلو کرے پیج کے لنک کمنٹس میں موجود ہے۔۔۔شکریا

11/06/2025

Good

17/05/2025
17/05/2025

Leader

14/01/2025

Ik....

05/10/2024

تمام تحریک انصاف والے دوست یہ پیج لائک کریں۔۔۔اور آگے شئر کرے۔۔

30/06/2021

A.C.T

امن کرکٹ ٹورنمٹ(بمقام پڑاو جلالا)

ہم نے پڑاو آرمی کرکٹ گراونڈ میں سافٹ بال پر ایک شاندار ٹورنمٹ کا انقعاد کیا ہے۔
۔۔۔
یہ ٹورنامنٹ سلو بال پر کھیلا جاے گا۔

اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں ھوگئ۔

ھر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ھوگا۔۔
ہر میچ 6 Overکا ھوگا۔
۔۔
انٹری فیس 1200 روپے ھوگا۔ جس میں کو رعایت نہیں ھوگا۔
۔۔
ایمپائر کا فیصلہ ختمی ہوگا۔
۔۔۔
10 منٹ لیٹ آنے پر اس ٹیم کا انٹری کینسل کیا جائیں گا۔۔
اور دوسرے ٹیم کو دوسرے دن میچ دیا جائیں گا۔۔۔
ٹورنامنٹ میں روزانہ دو میچ کھیلا جائے گا۔۔
پہلا میچ 4:00 اور دوسرا میچ 5:00 ھو گا۔۔
۔۔۔۔انعامات ۔۔۔۔
۔1: جیتنے والے ٹیم کو 8000 آٹھ ہزار انعام دیا جائے گا۔۔

۔2: اور 2nd ٹیم کو ساقی بیٹ دیا جاے گا۔
3:۔۔ BEST بلے باز آف دی ٹورنامنٹ کو انعام میں بیٹ
4: اور BEST بالر آف دی ٹورنامنٹ کو دستخطی بال اور 500 روپے انعام دیا جاے گا۔۔

ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آعاز 5 جولائی کو ھوگا۔ جس ٹیم نے پہلا رابط کیا اس کو 16 ٹیموں میں شامل کیا جاۓ گا۔ شکریہ

آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔

Muhmmad Umar. 03481967294.
Syaab Ahmad. 03495388808/03438628123

Address

Cheonan

Telephone

+923488903228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Cricket Tournament Parao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Aman Cricket Tournament Parao:

Share