All Is One

Call Contact the establishment

All Is One Arts, Entertainments, Sports, Islamic And Technical.

سرکار کی آمد مرحبا۔دلدار کی آمد مرحبا۔صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
24/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا۔
دلدار کی آمد مرحبا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
24/08/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

'کتنا خوبصورت لمحہ ہوگا جب حضور نبی کریم ﷺتمھیں تمھارے نام سے پکاریں گے تم پوچھو گے حضور ﷺ آپ ﷺ میرا نام کیسے جانتے ہیں؟...
24/08/2026

'کتنا خوبصورت لمحہ ہوگا جب حضور نبی کریم ﷺ
تمھیں تمھارے نام سے پکاریں گے تم پوچھو گے
حضور ﷺ آپ ﷺ میرا نام کیسے جانتے ہیں؟
تو سرکار دو عالم ﷺ فرمائیں گے
تمھارا درود مجھ ﷺ تک تمھارے نام کے ساتھ
پہنچایا جاتا تھا❤️🌹

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد ﷺ💕
ایک بار درود شریف پڑھ کر اپنی زبانوں کو معطر کیجئیے '
#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
#دعاگو #اصفدراقبال مانگٹ

کرم کی بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہےیہ کون آیا کہ ذکر جس کا نگر نگر ہے گلی گلی ہےیہ کون بن کر قرار آیا یہ ک...
24/08/2026

کرم کی بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے
یہ کون آیا کہ ذکر جس کا نگر نگر ہے گلی گلی ہے

یہ کون بن کر قرار آیا یہ کون جان بہار آیا
گلوں کے چہرے ہیں نکھرے نکھرے کلی کلی میں شگفتگی ہے

دیے دلوں کے جلائے رکھنا نبی کی محفل سجائے رکھنا
جو راحت دل سکون جاں ہے وہ ذکر ذکر محمدی ہے

جو گالیاں سن کے دیں دعائیں بروں کو اپنے گلے لگائیں
سراپا لطف و کرم جو ٹھہری وہ میرے آقا کی زندگی ہے

نبی کو اپنا خدا نہ مانو خدا کو ان سے جدا نہ جانو
ہے اہل ایماں کا یہ عقیدہ خدا خدا ہے نبی نبی ہے

میں اپنی قسمت پہ کیوں نہ جھوموں میں کیوں نہ ولیوں کے در کو چوموں
میں نام لیوا ہوں مصطفیٰؐ کا خدا کے بندوں سے دوستی ہے

ہے دوش پر جن کے کملی کالی وہی تو ہیں دو جہاں کے والی
کوئی سوالی نہ بھیجا خالی یہ بات میرے کریم کی ہے

نبی کا ہر جا ظہور کہیے ہاں کہیے کہیے ضرور کہیے
انہیں من اللہ نور کہیے یہ چار سو جن کی روشنی ہے

نہ مانگو دنیا کے تم خزینے چلو نیازیؔ چلیں مدینے
کہ بادشاہی سے بڑھ کے پیارے نبی کے در کی گداگری ہے

انشاء اللّٰہ العزیز میلاد مصطفیٰﷺ ریلی 21 اگست 2026ء بروز جمعتہ المبارک بعد نمازِ جمعہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف سے ...
24/08/2026

انشاء اللّٰہ العزیز
میلاد مصطفیٰﷺ ریلی 21 اگست 2026ء بروز جمعتہ المبارک بعد نمازِ جمعہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف سے صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف کی سرپرستی میں نکلے گئی اور اپنے مقررہ روٹ سے ہوتی ہوئی مسجد پاک وگھہ شریف کیرانوالہ سیداں ضلع گجرات میں اختتام پذیر ہو گئی

سرکار کی آمد مرحبا۔دلدار کی آمد مرحباصلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
24/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا۔
دلدار کی آمد مرحبا
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

کوئی حد ہے ان کے عروج کی بلغ العلی بکمالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24/08/2026

کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Via Giacomo Leopardi 2
Punjab
42015

Telephone

+923446288188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Is One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to All Is One:

Shortcuts

Share