05/06/2026
ما شاء الله صد صد مبارك 🌹🌹❤️❤️
عید غدیر کے عظیم موقع پر ہمارے دو برادران اور کی عمامہ پوشی ہوئی...
الله تعالی سے دعا ہے کہ انہیں علم و عمل اور اسے لوگوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے🤲
#متابعين #علماء #عمامة @الاصدقاء @اشارة