Karbala Urdu

Karbala Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karbala Urdu, Recreation Center, Karbala, Al Husayniyah.
(5)

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا :امام حسینؑ کے بدن مطہر پر تیتیس زخم نیزوں کےاورچوالیس زخم تلواروں کے نمایاں تھے (تاریخ طبر...
06/07/2025

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا :امام حسینؑ کے بدن مطہر پر تیتیس زخم نیزوں کےاورچوالیس زخم تلواروں کے نمایاں تھے (تاریخ طبری، جلد3،ص334)

#کربلا

اَللّٰھُمَّ إنَّ ھٰذَا یَوْمٌ تَبَرَّکَتْ بِہِ بَنُو ٲُمَیَّةَ وَابْنُ آکِلَةِ الْاَکْبادِ،اے معبود بے شک یہ وہ دن ہے ک...
06/07/2025

اَللّٰھُمَّ إنَّ ھٰذَا یَوْمٌ تَبَرَّکَتْ بِہِ بَنُو ٲُمَیَّةَ وَابْنُ آکِلَةِ الْاَکْبادِ،
اے معبود بے شک یہ وہ دن ہے کہ جس کو نبی امیہ اور کلیجے کھانے والی کے بیٹے نے بابرکت جانا

#کربلا

امام حسینؑ نے میدان کربلا میں اہل کوفہ کے لشکر سے فرمایا :بہترین رب ہمارا رب ہے اور بدترین بندے تم ہو (تعلیم الامام، ص36...
16/04/2025

امام حسینؑ نے میدان کربلا میں اہل کوفہ کے لشکر سے فرمایا :بہترین رب ہمارا رب ہے اور بدترین بندے تم ہو (تعلیم الامام، ص363)

#کربلا

Address

Karbala
Al Husayniyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share