Shahnawaz Nasir's naats & programs

Shahnawaz Nasir's naats & programs 9552668656

16/01/2025

فضائل حضرت علی کرم اللہ وجہہ

13/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

12/01/2025

آگ حادثہ

10/01/2025

میں گلاب ہو گیا ہوں تیری نعت پڑھتے پڑھتے
۔۔۔۔
Sameer Khan ( حال مقیم سعودیہ)
کی ایڈیٹنگ کے شکریہ کے ساتھ۔۔۔اپ کی خدمت میں یہ خوبصورت کلام

07/01/2025

zalzala

02/01/2025
23/01/2024
30/10/2021

جو ختم نبوت پر قربان نہیں یارو
مومن تو بڑی شی وہ انسان نہیں یارو

31/05/2021

ीमांचल

جی ہاں ۔۔۔۔۔۔ مطلب mimکے خلاف نچلی سطح کی سوچ بلکہ گھٹیا درجہ کے پوسٹ سے شروعات
اور ہارے ہوئے نکمے(15_20سال سے)سابق ایم ایل ایز کی بےجاتعریفوں کے پل باندھنے پر ختم ہے
اور۔۔۔۔۔ہاں
کشن گنج کے ایم پی صاحب کے خلاف لکھتے ہوئے ان کے ایڈمین کے ہاتھ کانپتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
نیز4 جی صاحب(جے ڈی یو+بی جے پی والے ۔۔جنکو ایم پی امید وار کے طور پر دیکھ رہے ہیں )
کی تعریف کرتے وقت انکے بانچھیں کھل جاتے بلکہ اچھل اچھل جاتے ہیں ۔۔۔۔(کیونکہ محترم صحافی صاحب ان کارندے رہ چکے ہیں )
ابھی ابھی تازہ ترین
۔۔۔۔۔۔۔ #ایمبولینس والے معاملے میں جس قسم کی حرکت اس کے کئ گروپ ایڈمینس نے کی ہے اس کو کمینگی ہی کہی جاسکتی ہے ۔۔۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس موقع پر jdu..rjd...اور congressجیسی بڑی پارٹیوں سے سخت سے سخت سوال کئے جاتے کہ ان پارٹیوں نے اپنی پارٹی فنڈ سے کیا دیا سیمانچل کی عوام کو ؟
یقین جانئے اگر سوال کئے جاتے
تو دس بارہ ایمبولینس سیمانچل کی عوام کی خدمت کو اور میسر ہو جاتے جو ان بڑی اور ثروت مند پارٹیوں کیلئے چٹکی کا کھیل ہے ۔۔۔
بھارت کو آزاد ہوئے 7 دہائیاں گزر گئی لیکن سیمانچل کو سوچی سمجھی پلاننگ کے تحت حاشیے پر رکھا گیا ہے کیونکہ یہاں کی اکثریت اقلیتوں کی ہے ۔۔ یہاں کی عوام نے ہر بار سیکولر پارٹیوں کو جتا کر منصب اقتدار پر فائز بلکہ قابض بھی کرایا لیکن بدلے میں سیمانچل کی عوام کو کیا ملا ؟؟؟
جہالت غربت اور محرومی کے سوا۔۔۔ان پارٹیوں کا حال تو یہ تھا کہ ان کے نیتا جیت کے بعد ستا کی ملائ کھانے میں اتنا مصروف ہوجاتے تھے کہ پانچ سال تک ان لٹیرے لیڈروں کا "درشن تک درلبھ"ہوجاتا تھا ۔۔ دہائیوں کی محرومی اور دعاوں کے بعد اللہ کا کرم ہوا کہ سیمانچل کی عوام نے اپنی سیاسی قیادت کی باگ ڈور بریسٹر اسد الدین اویسی اور ان کے جیالوں کے ہاتھوں میں تھما دیا ۔۔اور سیمانچل نے دیکھا کہ ان کے رہنما ماضی کی طرح کوئ "لپت پرانی" نہیں ہیں ؛بلکہ انہیں کے بیچ رہنے والے ان کے غم اور خوشی کے ساتھی اور دکھ درد کے مسیحا ہیں ۔۔
میں جہاں سے آتا ہوں یعنی بائسی حلقہ اسمبلی میں نے دیکھا کہ وہاں کے مجلسی ایم ایل اے جناب بھائ سیدرکن الدین صاحب فتح کے بعد سے ہی سرکاری ہسپتالوں۔ انومنڈل۔و دیگر سرکاری محکمہ جات کا دورہ ومعائنہ کر کے ان کی "ہیئت و حالت "کو درست سمت دینے میں اپنا جو کردار نبھا رہے ہیں (جسمیں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں)وہ لائق تعریف ہی نہیں بلکہ قابل تشکر بھی ہے
اور تقریبا مجلسی ایم ایل ایز کی کارکردگی کا معیار یہی ہے
کیونکہ ان تمام کا پاورہاؤس بریسٹر اسد الدین اویسی ہیں
نیز مجلس کے کارندے بھائ عبد الرازق و دیگر کوبھی زمین سے جڑا ہوا دیکھ کر لگتا کہ سیمانچل کا یہ انقلابی سفر اپنی منزل کی طر

Address

Wadwani
431144

Telephone

9552668656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahnawaz Nasir's naats & programs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category