مستقیم رضا

مستقیم رضا حالات کیسے بھی ہو شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے 🟢،،،الحمدللہ رب العالمین ،،،🟢

16/10/2025
13/03/2022

*خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو*
*سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں💯🔥*

26/02/2022

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں🥀🍂🍁

26/02/2022

ہم تو شجر تھے اور شجر ہی رہے🌴
🖤مرشد🖤
وہی بدلتا رہا موسموں کی طرح💜

🔥🔥

26/02/2022

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کر میں وفا کیا کرتا

26/02/2022

مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں درد گہرے💔🔥🥀

26/02/2022

اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔

26/02/2022

_ " مسکراہٹ ایک دعا ہے ☻
لیا کیجئے ، ۔۔۔۔ دیا کیجئے ۔ 🥀♥️ "

25/02/2022

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں۔💯
ہم نہیں ہے کسی مطلب کے ۔۔🙏🏻

25/02/2022

سامنے یار ہو اور ہوش تیرے گم نہیں💔
یا تو وہ یار نہیں یا پھر عاشق تم نہیں🔥🍂

Address

Surat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مستقیم رضا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share