Saif Najafi "Official"

Saif Najafi "Official" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saif Najafi "Official", Poet, Sialkot.

آشیاں اپنا بناتے ہی نہیںہم پرندے سفر میں رہتے ہیں ~ سیف نجفیؔ
10/12/2023

آشیاں اپنا بناتے ہی نہیں
ہم پرندے سفر میں رہتے ہیں
~ سیف نجفیؔ

Remember: Imam (A.S) is on the way to Karbala!ایک جانب کھڑا ہے سارا زمانہ لوگوقافلہ جانبِ کوفہ ہے روانہ لوگوکس طرح نجفی ...
10/07/2023

Remember: Imam (A.S) is on the way to Karbala!

ایک جانب کھڑا ہے سارا زمانہ لوگو
قافلہ جانبِ کوفہ ہے روانہ لوگو

کس طرح نجفی لکھے حوصلہ نہیں ہوتا
اتنا خوں ریز ہے کربل کا فسانہ لوگو
~ سیف نجفیؔ

13/06/2023

وقارِ خونِ شہیدانِ کربلا کی قسم
یزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
~ مولانا محمد علی جوہرؔ

نینوا مظہر العجائبِ آلِ حیدرؑکربلا مقتلِ ساداتِ بنی ہاشم ہے ~ سیف نجفیؔPoetry by Follow and share🍁                      ...
10/06/2023

نینوا مظہر العجائبِ آلِ حیدرؑ
کربلا مقتلِ ساداتِ بنی ہاشم ہے
~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share🍁

14/05/2023

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
~ جون ایلیاؔء

آج بھی غم تمہارا زندہ ہےزرد چہرا بتا رہا ہے میرا ~ سیف نجفیؔPoetry by Follow and share 🍁                                ...
30/04/2023

آج بھی غم تمہارا زندہ ہے
زرد چہرا بتا رہا ہے میرا
~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share 🍁

عید اُن کو ہو مبارک لوگودید جن کو ہے میسر اُس کی ~ سیف نجفیؔPoetry by Follow and share🍁                                 ...
23/04/2023

عید اُن کو ہو مبارک لوگو
دید جن کو ہے میسر اُس کی
~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share🍁

ولیؑ کی تیغ سے ڈرتا تھا مرحبِ خیبرخدا نے خود یہ پکارا تھا یا علی حیدرؑ~ سیف نجفیؔPoetry by Follow and share🍁            ...
12/04/2023

ولیؑ کی تیغ سے ڈرتا تھا مرحبِ خیبر
خدا نے خود یہ پکارا تھا یا علی حیدرؑ
~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share🍁

آج سر خم ہے مرا ٹوٹ کے برسو مجھ پران گھٹاؤں سے کہو جھوم کے برسو مجھ پر~ سیف نجفیؔPoetry by Follow and share🍁            ...
04/04/2023

آج سر خم ہے مرا ٹوٹ کے برسو مجھ پر
ان گھٹاؤں سے کہو جھوم کے برسو مجھ پر
~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share🍁
writes

میں آج‌ معمول‌ سے ہٹ کر جلدی سو گیا رات گۓ آنکھ کھلی تو خبر ملی کہ "مولویاں ادھی راتی چن چاڑھ دتا اے" رمضان کریم 💫مُلّاں...
22/03/2023

میں آج‌ معمول‌ سے ہٹ کر جلدی سو گیا رات گۓ آنکھ کھلی تو خبر ملی کہ "مولویاں ادھی راتی چن چاڑھ دتا اے" رمضان کریم 💫
مُلّاں! اے کی رولا پا‌ دِتا ای
راتی چن چڑھا دِتا ای

~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share🍁
writes

اُداس راتوں کا پنچھی بن کرجو اُڑ گیا میں تو کیا کرو گےخزاں میں پتوں کی طرح نجفیؔجو جھڑ گیا میں تو کیا کرو گے~ سیف نجفیؔP...
09/03/2023

اُداس راتوں کا پنچھی بن کر
جو اُڑ گیا میں تو کیا کرو گے
خزاں میں پتوں کی طرح نجفیؔ
جو جھڑ گیا میں تو کیا کرو گے

~ سیف نجفیؔ
Poetry by
Follow and share 🍁

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Najafi "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category