Zahid Madani

Zahid Madani Follow page
And

Subscribe my you tube channel. https://youtu.be/I26LfpZmY3U

03/12/2024

🌟 A Landmark Moment for Of Jammu and Kashmir! 🌟

We are ecstatic to announce that *Darul Madinah International Schooling System* is opening its doors in Anantnag - a district celebrated for its rich Islamic heritage.

*Starting 1st December 2024,* the admissions process will officially commence at our newly established campus.

This is a unique opportunity for parents to provide their children with academic excellence fused with a nurturing spiritual environment - a rare combination that will shape Best individuals grounded in knowledge and values.

📍 Visit Our Campus Located At Harnag Railway Station Anantnag!

*8825081560*

قوم کی اصلاح کا درد رکھنے والے سنی رضوی حضرات کے لئے ایک نایاب کتاب جو اپنی اصلاح کے ساتھ ساتھ قوم کی اصلاح کا باعث بنے ...
01/11/2023

قوم کی اصلاح کا درد رکھنے والے سنی رضوی حضرات کے لئے ایک نایاب کتاب جو اپنی اصلاح کے ساتھ ساتھ قوم کی اصلاح کا باعث بنے گی ان شاءاللہ ۔اس کتاب کی قیمت صرف دو سو روپے ہے جس کے صفحات 462 ہیں ۔ گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لئے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 8808693818

**الفقہ الاکبر اردو القول الاظھر **1300 سال پرانی تاریخی امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰہ عنہ کی کتاب ہےجس کو آسان اردو زب...
01/11/2023

**الفقہ الاکبر اردو القول الاظھر **
1300 سال پرانی تاریخی امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰہ عنہ کی کتاب ہے
جس کو آسان اردو زبان میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کی گئی ہے
جس میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے
(1) عقائد کے کتنے اور کون کون سے امام ہیں ؟
(2) اللّٰہ پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے ؟
(3) واحد اور احد میں کیا فرق ہے ؟
(4) کیا اللّٰہ عدد کے اعتبار سے ایک ہے ؟
(5) کیا اللّٰہ اپنی مخلوق کے مشابہ ہے ؟
(6) حادث اور قدیم کا کیا معنی ہے ؟
(7) قرآن کے مخلوق ہونے یا نہ ہونے کا اختلاف ۔
(8) اللّٰہ کی صفات قدیم کیسے ہیں ؟
(9) لوح محفوظ میں ہر چیز کیوں لکھی گئی ؟
(10) کیا زمین گھومتی ہے ؟
(11) اللّٰہ پاک کا کسی کو گمراہ کرنے کے کیا معنی ہیں ؟
(12) بندوں کے افعال کا خالق کون ہے ؟
(13) کیا گناہ بھی اللّٰہ کے حکم سے صادر ہوتے ہیں ؟
(14) 73 فرقوں کے بارے میں مختصر معلومات اور ان کے عقائد ۔
(15) اگلے مہینے کا چاند کب نظر آئے گا معلوم کرنے کا فارمولا ۔
**ایک حنفی ہونے کے لحاظ سے ہمارے پاس یہ کتاب ہونی چاہئے**
اس کتاب کو گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
8808693818

استاد العلماء حضرت علامہ مولانا محمد شفیق مدنی فتحپوری کی تصانیف ۔8808693818
01/11/2023

استاد العلماء حضرت علامہ مولانا محمد شفیق مدنی فتحپوری کی تصانیف ۔
8808693818

21/10/2023
30/09/2023

New Jamia Tul Madina Marhama Sangam

*ماشاءاللہ*الحمد للّٰہ عزوجل *جامعۃ المدینہ  فیضان حضرت بابا اللہ داد ریشی* رحمۃ اللہ علیہ *سنگم اننت ناگ کشمیر* شروع ہو...
23/09/2023

*ماشاءاللہ*
الحمد للّٰہ عزوجل *جامعۃ المدینہ فیضان حضرت بابا اللہ داد ریشی* رحمۃ اللہ علیہ *سنگم اننت ناگ کشمیر* شروع ہوچکا اور آج پہلی دعائے مدینہ پڑھی گئی ۔
*اللہ کریم ترقی عطا فرمائے*
Opening Date: 21/ 09/2023

Surah Ikhlas Kitni Martabaa Padhi gai????💚
18/09/2023

Surah Ikhlas Kitni Martabaa Padhi gai????💚

𝗛𝗮𝗹𝗳 𝗬𝗲𝗮𝗿𝗹𝘆 𝗘𝘅𝗮𝗺𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 📝Sᴛᴀʀᴛᴇᴅ Oɴ 18 Sep 2023🗓️𝐄𝐱𝐚𝐦 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 : 262🏷️𝐍𝐨. 𝐎𝐟 𝐁𝐨𝐲𝐬 & 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 : 22,000✍🏻𝐽𝑎𝑚...
18/09/2023

𝗛𝗮𝗹𝗳 𝗬𝗲𝗮𝗿𝗹𝘆 𝗘𝘅𝗮𝗺𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 📝
Sᴛᴀʀᴛᴇᴅ Oɴ 18 Sep 2023🗓️

𝐄𝐱𝐚𝐦 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐫𝐞 : 262🏷️
𝐍𝐨. 𝐎𝐟 𝐁𝐨𝐲𝐬 & 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 : 22,000

✍🏻𝐽𝑎𝑚𝑖𝑎𝑡𝑢𝑙 𝑀𝑎𝑑𝑖𝑛𝑎 𝐷𝑎𝑤𝑎𝑡𝑒𝑖𝑠𝑙𝑎𝑚𝑖 𝐼𝑛𝑑𝑖𝑎

الحمدللہ رب العالمیننور الایضاح کی شرح شارق الفلاحچھپ کر منظر عام پر آ چکی ہےآپ کو یا آپ کے کسی جاننے والے کو اگر چاہئے ...
06/09/2023

الحمدللہ رب العالمین
نور الایضاح کی شرح شارق الفلاح
چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہے

آپ کو یا آپ کے کسی جاننے والے کو اگر چاہئے تو رابطہ کریں

8808693818

Address


Telephone

+919682313269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zahid Madani:

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share