10/06/2026
کسی شخص کی طرف سے سرزد ہوئی ایک غلطی گرچہ وہ کتنی بڑی کیوں نہ ہوں اس شخص کے ماضی میں کئے گئے نیکیوں و احسانات کو مٹا نہیں سکتی ہے
اسلئے دل بڑا رکھنا چاہئے اور عذر قبول کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہئے
ہم انسان ہیں فرشتے ہیں
نتیجہ فکر :مفتی عاشق الہی قاسمی