22/05/2026
ان سے ملیے…
یہ ہیں “تارا اور ستارہ” 🤣
یہ جہاں بھی کوئی ٹینٹ لگا دیکھتے ہیں فوراً ایسے اندر داخل ہوتے ہیں جیسے دلہے کے سگے ماموں ہوں 😭
نہ سلام… نہ دعا… سیدھا سب سے آخری ٹیبل پر قبضہ!
پلیٹ ایسے بھرتے ہیں جیسے اگلے تین دن راشن بند ہونے والا ہو 🍗🍛
کھاتے بھی پورے اعتماد سے ہیں، جیسے دعوت انہی کے نام پر رکھی گئی ہو 😎
اور جیسے ہی رش بڑھتا ہے…
یہ دونوں ننجا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوئے غائب ہو جاتے ہیں 🏃💨
نہ سلامی…
نہ نیندر…
نہ “اللہ خوش رکھے” 🤦♂️
لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر یہ دونوں کہیں بھی شادی، ولیمہ، عقیقہ یا ختم میں نظر آئیں تو فوراً 15 پر کال کریں 📞😂
شکریہ!