Chuzza Reacts

Chuzza Reacts Information ,Reaction and funny seen ✨♥️
(2)

30/05/2026

گرمی کے موسم میں جانوروں کا خیال رکھیں۔ شدید گرمی میں جانوروں اور پرندوں کو صاف پانی، سایہ اور مناسب خوراک مہیا کریں۔ بے گھر جانور اس موسم میں سب سے زیادہ تکلیف اٹھاتے ہیں۔ تھوڑا سا ہمارا خیال ان کی جان بچا سکتا ہے۔

ٹریوس ہیڈ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی 💥میچ کے بعد جب ٹریوس ہیڈ سے پوچھا گیا کہ ویرات کوہلی نے آپ سے ہاتھ کی...
23/05/2026

ٹریوس ہیڈ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی 💥

میچ کے بعد جب ٹریوس ہیڈ سے پوچھا گیا کہ ویرات کوہلی نے آپ سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا، تو انہوں نے کہا کہ اصل بڑا کھلاڑی وہ ہوتا ہے جو صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ دوسروں کی عزت کرنا بھی جانتا ہو۔

ٹریوس ہیڈ نے کہا کہ جب وہ آؤٹ ہوئے تو ویرات کوہلی نے کافی جارحانہ انداز میں سیلیبریشن کی، جسے انہوں نے کھیل کا حصہ سمجھ کر نظر انداز کیا۔ لیکن جب ویرات خود آؤٹ ہوئے اور ٹریوس ہیڈ نے خوشی کا اظہار کیا، تو بات ویرات کوہلی کو پسند نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ میں سیلیبریشن عام بات ہے، ہر کھلاڑی جذبات دکھاتا ہے، لیکن اگر آپ خود کچھ کرتے ہیں تو پھر دوسروں کے وہی جذبات بھی برداشت کرنے چاہئیں 💯

04/05/2026

fans

30/04/2026

یاری ہو تو ایسی ہو سچا یار کم ہی ملتا ہے💯

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
29/04/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

23/04/2026

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا(ص)
کے بات اب تک بنی ہوئ ہے

محمدﷺ

20/04/2026

mashAllah 🥰

17/04/2026

I got over 100,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/04/2026

PAF ensured secure flight for Iran's foreign minister🔥

11/04/2026

ایران کے تیارے کو مناب 168 کا نام دیا گیا تقریباً 168 بچیاں بھی میدان مے سر خرو ہوئ 🥹
̇ran

Address

Saudia Arabia
Maharashtra
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chuzza Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share