Qari Firdous Kousar

Qari Firdous Kousar Shayer
(1)

बहुत शुक्रिया आप तमाम दोस्तों काShout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waris Siddique, Patel Mui...
20/05/2026

बहुत शुक्रिया आप तमाम दोस्तों का
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waris Siddique, Patel Muin, Faiyaz Alam, Khuda Bux Ansari, Md Saddam Zalim, Yusuf Knkn, Nabeel Mirza, Md Feeroz Alam, Wasfur Rahman, Santosh Kumar, Md Danish, Nasruddin Ansari, Md Sarfaraz Aimim Godda, Irfan Hussain, Adam Ansari, Shaik Mudassir, Nasim Khan

جامعہ ام سلمہ دھنباد میں غیر درسی کتاب میلہ کا انعقاد۔طالبات نے شوق و جذبہ کے ساتھ خریدیں کتابیں، مطالعہ سے گہری وابستگی...
20/05/2026

جامعہ ام سلمہ دھنباد میں غیر درسی کتاب میلہ کا انعقاد۔

طالبات نے شوق و جذبہ کے ساتھ خریدیں کتابیں،
مطالعہ سے گہری وابستگی کا مظاہرہ

دھنباد: علم و ادب کے فروغ اور طالبات میں مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے کے مقصد سے جامعہ ام سلمہ میں غیر درسی کتابوں کے ایک عظیم الشان میلہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کی طالبات نے غیر معمولی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے ذوق و شوق کے ساتھ کتابوں کی خریداری کی۔ اس موقع پر طالبات کے چہروں پر خوشی، تجسس اور علمی شوق نمایاں طور پر دیکھا گیا۔
کتاب میلہ میں اردو ادب، اسلامیات، اصلاحی ادب، کہانیوں، شعری مجموعوں اور فکری کتابوں کا عمدہ ذخیرہ فراہم کیا گیا تھا۔ خصوصاً معروف ادباء و شعراء کی کتابوں نے طالبات کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔ اس موقع پر مائل خیرآبادی، طالب ہاشمی، افضل حسین، نسیم حجازی، نکہت ہاشمی، حافظ کرناٹکی اور اختر سلطان اصلاحی وغیرہم کی کتابیں خصوصی طور پر دستیاب تھیں۔ اس کے علاوہ دیگر مصنفین کی اخلاقی، تعلیمی، فکری اور ادبی کتابیں بھی میلہ کی زینت بنی ہوئی تھیں۔
جامعہ انتظامیہ کے مطابق اس کتاب میلہ کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالبات میں مطالعہ کا شوق پیدا کرنا، کتابوں سے قلبی تعلق مضبوط کرنا اور انہیں خارجی مطالعہ کی طرف متوجہ کرنا تھا، تاکہ وہ صرف نصابی تعلیم تک محدود نہ رہیں بلکہ علمی و ادبی ذوق سے بھی آراستہ ہو سکیں۔ اسی مقصد کے تحت زیادہ تر کہانیوں، سیرت، اصلاحی مضامین اور شعری کتابوں کی فراہمی کی گئی، تاکہ طالبات آسان اور دلچسپ انداز میں مطالعہ کی عادی بن سکیں۔
کتاب میلہ میں شریک طالبات نے مختلف موضوعات پر مبنی کتابوں میں گہری دلچسپی دکھائی اور اپنی پسند کی کتابیں خریدیں۔
آج کے اس ڈیجیٹل اور مصروف دور میں جبکہ کتابوں سے دوری بڑھتی جارہی ہے اور لوگ مطالعہ سے کترانے لگے ہیں، ایسے ماحول میں جامعہ کی طالبات کا کتابوں کی خریداری کے لیے جوش و خروش قابلِ دید اور نہایت خوش آئند رہا۔ یہ منظر اس حقیقت کی عکاسی کررہا تھا کہ اگر تعلیمی ادارے بہتر رہنمائی اور سازگار ماحول فراہم کریں تو نئی نسل میں کتابوں سے محبت پیدا کی جاسکتی ہے۔
واضح رہے کہ جامعہ ام سلمہ مسلم بچیوں کا ایک ممتاز دینی و عصری رہائشی ادارہ ہے، جہاں ملک کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ جامعہ نہ صرف دینی تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے بلکہ عصری تعلیم کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کررہا ہے۔ یہاں عالمیت کے ساتھ ساتھ جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل سے میٹرک کی منظوری بھی حاصل ہے۔
فی الوقت جامعہ میں تقریباً ساڑھے پانچ سو طالبات زیرِ تعلیم ہیں، جن کی تعلیم و تربیت اور کفالت کا نظم جامعہ کے زیرِ اہتمام انجام پارہا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ گزشتہ انیس برسوں سے جامعہ کا میٹرک رزلٹ سو فیصد رہا ہے، جو ادارہ کے تعلیمی معیار اور منظم نظامِ تعلیم کا واضح ثبوت ہے۔
جامعہ کے بانی و ناظم مولانا آفتاب عالم ندوی کی مسلسل جدوجہد، خلوص و للّٰہیت، بلند فکری، بہترین تعلیمی منصوبہ بندی اور معیاری تربیت کے نتیجہ میں یہ ادارہ آج دینی و عصری تعلیم کا ایک خوبصورت سنگم بن چکا ہے اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے رہا

Allahu Akbar 👌🌹♥️
20/05/2026

Allahu Akbar 👌🌹♥️








इसको भी बड़ी चुल मची थी इस्लाम कों मिटाने कीकौन है यह बदबख्त, कॉमेंट बॉक्स में बताएं
20/05/2026

इसको भी बड़ी चुल मची थी इस्लाम कों मिटाने की

कौन है यह बदबख्त, कॉमेंट बॉक्स में बताएं































ताज़ा खबर:दिल्ली में एक नया फ़ितना उभर कर सामने आया है। दिल्ली निवासी ख़ारिजी अब्दुर रशीद ने दावा किया है कि हुज़ूर ﷺ ने...
20/05/2026

ताज़ा खबर:
दिल्ली में एक नया फ़ितना उभर कर सामने आया है। दिल्ली निवासी ख़ारिजी अब्दुर रशीद ने दावा किया है कि हुज़ूर ﷺ ने ख़्वाब में मुझे बशारत दी है कि अब तुम ही “ख़लीफ़तुल मुस्लिमीन” हो, और जो तुम्हें न माने वह काफ़िर है।
वह जुमा के बयान में अजीब-अजीब दावे करता है। उसके मानने वालों की तादाद तेज़ी से बढ़ रही है। अब्दुर रशीद और उसके चेले काली पगड़ी बांधते हैं, यही उनकी पहचान है।
अब्दुर रशीद पहले प्रचलित तबलीगी जमात का एक क्षेत्रीय अमीर था, लेकिन अब वह एक नए फ़िरक़े का संस्थापक बन चुका है।
उलमा-ए-किराम को चाहिए कि उठकर इस फ़ितने का पीछा करें, वरना पहले से परेशान उम्मत और ज़्यादा बिखर जाएगी।
*تازہ خبر : دہلی میں ایک نیا فتنہ طلوع ہو چکا ہے۔ خوریجی دہلی کے رہائشی عبد الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ حضور علیہ السلام نے خواب کے ذریعے مجھے بشارت دی ہے کہ اب تم ہی خلیفتہ المسلمین ہو، جو تجھے نہ مانے وہ کافر۔ وہ جمعہ کے بیان میں عجیب عجیب دعوے کرتا ہے۔ اس کے ماننے والے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ عبد الرشید اور اس کے چیلے کالی پگڑی باندھتے ہیں۔ یہی ان کی پہچان ہے۔ عبد الرشید پہلے مروجہ تبلیغی جماعت کا علاقائی امیر تھا، اب وہ نئے فرقے کا بانی ہو چکا ہے۔ علمائے کرام اٹھ کر اس فتنے کا تعاقب کریں ورنہ پریشان امت مزید بکھر جائے گی۔۔۔


قاری مشتاق صاحب سے پرانے تعلقات مگر پہلی ملاقات اللہ قاری صاحب کو سلامت رکھے آمین    ゚
19/05/2026

قاری مشتاق صاحب سے پرانے تعلقات مگر پہلی ملاقات
اللہ قاری صاحب کو سلامت رکھے آمین ゚

19/05/2026

نعت شریف مصطفی کا ہے رتبہ نرالا

ادھوڈیه کے پروگرام کی ایک جھلک ساتھ میں قاری  صاحب حافظ صاحب کو دیکھ سکتے ہیں fans Md Aftab Ansari MD Ajhar        ゚
19/05/2026

ادھوڈیه کے پروگرام کی ایک جھلک
ساتھ میں قاری صاحب حافظ صاحب کو دیکھ سکتے ہیں
fans Md Aftab Ansari MD Ajhar

🤲ممبئی میں حضرت مولانا بدرالدین اجمل قاسمی صاحب اچانک ناسازِ طبیعت ہو گئے، جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک معروف ہسپتال میں...
19/05/2026

🤲ممبئی میں حضرت مولانا بدرالدین اجمل قاسمی صاحب اچانک ناسازِ طبیعت ہو گئے، جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک معروف ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، 21 تاریخ کو آپ کا مقدس فریضۂ حج ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہونے کا پروگرام تھا۔

حضرت مولانا بدرالدین اجمل قاسمی صاحب نے تمام احباب، متعلقین اور عوامِ مسلمین سے اپنی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل فرمائی ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کو کامل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے، انہیں ہر بیماری سے شفا نصیب فرمائے، اور خیریت و عافیت کے ساتھ حجِ بیت اللہ کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Jamtara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Firdous Kousar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Qari Firdous Kousar:

Share

Category