Dard-e-Dil Poetry

Dard-e-Dil Poetry WELCOME TO MY 🫶PAGE SHAYAR
POETRY 💥✨
SAD😌 STATUS ISLAMIC 🕌STATUS
REEL ✨CREATOR 🥀ISLAMIC ✨💥💫

Your favorite poetry ❤️💞💫 fallow me
07/05/2026

Your favorite poetry ❤️💞💫 fallow me

ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا حادثہہمارے ٹھاکرنج کے ایک عالمِ دین جن کی شادی کو صرف دو سال ہوئے، گورکھپور میں...
05/05/2026

ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا حادثہ

ہمارے ٹھاکرنج کے ایک عالمِ دین جن کی شادی کو صرف دو سال ہوئے، گورکھپور میں امامت کے فرائض انجام دے رہےتھے۔ عرس تاج الشریعہ علیہ الرحمہ میں آئے ہوئے تھے۔ واپسی کے دوران، جیسا کہ ان کے اہل خانہ نے بتایا، ٹرین میں کسی سے ان کا جھگڑا ہو گیا، کچھ غنڈے سامان چھیننے کی کوشش کر رہے تھے۔ بات دھکا مکی تک پہنچ گئی۔ کچھ دیر بعد ان کا موبائل بند ہو گیا، اور پھر بعد میں ان کی لاش بریلی کینٹ کے قریب ملی۔

خصوصا علمائے کرام سے اپیل ہے کہ سفر کے دوران احتیاط برتیں، غیر ضروری سفر سے بچیں، اور خطرناک راستوں پر بالکل سفر نہ کریں۔ خاص طور پر جنرل ڈبے میں سفر کرنے سے گریز کریں، حتیٰ کہ سلیپر میں بھی بلا ضرورت سفر نہ کریں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی خطاؤں کو معاف کرے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

خیر اندیش
شیر محمد مصباحی.

Madarsa lifeاپنے گھروں کو چھوڑ کر مدرسہ جانے والے طالب علموں کو دل سے۔السلام و علیکم(نوٹ)اپنے مدرسے کا نام کمینٹ میں ضرو...
05/05/2026

Madarsa life

اپنے گھروں کو چھوڑ کر مدرسہ جانے والے طالب علموں کو دل سے۔

السلام و علیکم

(نوٹ)

اپنے مدرسے کا نام کمینٹ میں ضرور بتانا اگر کسی کو بچے بہترین مدرسے کی تلاش ہو تو وہ اس کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکے ۔۔۔ شکریہ 🌹💖🎉👏💫

M.A.S.❤️One Place, Billion Feelings ✨️🌙🫶Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
27/04/2026

M.A.S.❤️
One Place, Billion Feelings ✨️🌙

🫶

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Royal clock tower ❤️❤️ مکّہ 💚✨
27/04/2026

Royal clock tower ❤️❤️ مکّہ 💚✨

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum😱🥰🇮🇳😊           EgyptianMuseum" 🫀🙏💫🔥
27/04/2026

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum😱🥰🇮🇳😊 EgyptianMuseum" 🫀🙏💫🔥

Address

Gaya
Jamshedpur
824206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard-e-Dil Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category