داستانِ عشق

داستانِ عشق WELCOME TO MY 🫶PAGE SHAYAR
POETRY 💥✨
SAD😌 STATUS ISLAMIC 🕌STATUS
REEL ✨CREATOR 🥀ISLAMIC ✨💥💫

10/07/2026

# Baba 💕

📢 مرکزی دارالقراءت، ذاکر نگر، جمشیدپور​تیسرا آل انڈیا انعامی مسابقہ حسنِ قراءت 2026ء کے دوسرے مرحلے (Second Round) کے لی...
08/06/2026

📢 مرکزی دارالقراءت، ذاکر نگر، جمشیدپور
​تیسرا آل انڈیا انعامی مسابقہ حسنِ قراءت 2026ء کے دوسرے مرحلے (Second Round) کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ (تفصیلات کے لیے
​📅 دوسرے مرحلے کی تاریخ: 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ
⏰ وقت: صبح 7:00 بجے سے 8:45 تک، پھر دوبارہ 9:30 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
📲 طریقہ کار (پلیٹ فارم): یہ مقابلہ آن لائن واٹس ایپ (WhatsApp) یا گوگل میٹ (Google Meet) ویڈیو کال کے ذریعے منعقد ہوگا۔
​⚠️ ضروری نوٹ:
تمام منتخب شرکاء کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ تاریخ اور وقت کا پورا خیال رکھتے ہوئے 8 جون 2026ء تک نوٹس میں دیے گئے نمبرات (975661450 / 7488667907) پر رابطہ کر کے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Dard-e-Dil Poetry

Address

Gaya
Jamshedpur
824206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داستانِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category