28/08/2023
داسو پن بجلی منصوبے پر کام بند کرنے کے نتائج:
1-کمیلہ/داسو کی مارکیٹ ماہانہ کروڑوں روپوں کی امدن سے محروم
2-اربوں کے علاقائی ترقایاتی منصوبوں پر کام بند ہونے کی وجہ سے کوہستان اپر ترقی سے محروم