05/04/2026
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں شوگر والے مریضوں کےلیے نایاب تحفہ
>> ھوالشافی
کشتہ سونا ایک گرام ، کشتہ فولاد دو گرام ، کشتہ شنگرف تیار کردہ چھ گرام ، لونگ ایک تولہ ، ازراقی مدبر ایک تولہ ، پیپل خورد ایک تولہ ، مصطگی رومی ایک تولہ ، جلوتری ایک تولہ ، عقرقرعا دو تولہ ، دارچینی ایک تولہ ، مغز جائفل ایک تولہ ، جڑ پان دو تولہ ، تخم جوز ماثل چھ گرام ، اجوائن خراسانی ایک تولہ ، زعفران کشمیری دس گرام
>> ترکیب تیاری
زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں
باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں
>> ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں
دارلحکمت