22/09/2022
تحریک انصاف جمعہ کے دن مہنگائی کے خلاف پورے ملک میں جلوس نکالے گی اور ہفتہ کے روز احتجاجی جلسے کرے گی۔
میں پاکستانی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جلوس اور احتجاجی جلسوں میں عمران خان اور تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیں۔