Haqani Memoral Trust J&K

Haqani Memoral Trust J&K An institution dessimenating Islamic sciences with modern education blend with latest teaching-learning strategies.

08/09/2026
21/08/2026

ٹرسٹ کے دیرینہ رکن فیاض احمد کے والد نسبتی کی وفات پرحقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت
سرینگر/حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے ٹرسٹ کے دیرینہ رکن فیاض احمد کے والد نسبتی مشتاق احمد بٹ ساکنہ ووین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ٹرسٹ کے سرپرست اعلی سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے انکی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸر ممبران سید غلام ربانی،محمد یوسف راتھر، سمیع اللہ حقانی ،بشیر احمد ڈار چاڈورہ، ضلع صدور ٹرسٹ سرینگر ،پلوامہ، بارہمولہ، بڈگام، اسلام آباداور کپوارہ مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ، عبدالرشید ملک، محمد اسدالللہ ،مشتاق احمد حقانی،سید غلام ربانی ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین ، سنٸیر رکن مفتی طارق مصباحی ، ٹرسٹ کے جملہ عہدہ داران و اراکین ٹرسٹ ، تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فانڈیشن جموں و کشمیر ، دارالعلوم حقانیہ سویہ بگ ، دارالعلوم فیضان مدینہ آروہ بیروہ، دارالعلوم قریشیہ شیری بارہمولہ دارالعلوم سلطان العارفین ترچھل پلوامہ ، دارالعلوم شاہ ولی اللہ ست بونن کپوارہ ،جامع ھدایت البنات کرالہار ، دارالعلوم حی علی الفلاح ہد پورہ کھی ٹنگن ، دارالعلوم رحمت عالم یار بگ رفیع آباد، دارالعلوم صدیقیہ لٹھی شاٹ سوپور ،دارالعلوم حنفیہ گنڈ براٹھ ، مدرسہ نور الاسلام براٹھ کلان سوپور، دارالعلوم سید اسماعیل بخاری شتلوہ ، دارالعلوم کاشانیہ ربن سوپور ، دارالعلوم الاعتقاد فیضانِ مدینہ ترکانجن اور ،مدرسہ اسلامیہ مصباح العلوم نلی گھرکوٹ مہوڑہ اوڑی،مدرسہ اسلامیہ علوم القران برنیٹ بونیار، دارالعلوم شاہ بغدارؒ پونی ریاسی،کلیتہ البنات الاسلامیہ درماڑی ریاسی، دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ لبنن چوگام شانگس ، دارالعلوم فیضان مدینہ نوپورہ سوپور ، دارالعلوم گلشن زہرا نامبلہ دکھن اوڑی ، دارالعلوم غوثیہ مکول گوجر نگر راجوری، دارالعلوم صوت القران لچھی پورہ بونیار ، دارالعلوم سمنانیہ سنگس کولگام اور دارالعلوم داودیہ گنگ بگ کے منتظمین و مدرسین غم ذدہ خاندان کے تٸیں دلی اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم بشری لغزشوں سے درگزر کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے، مرحوم کی قبر کو نور سے منور فرماٸے حسنات " کو قبول اور" سیٸات" کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸے۔اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ اور مرحوم کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے.

20/08/2026

Thanks to all
I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

شرکت کی دعوت
25/07/2026

شرکت کی دعوت

25/07/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام مع الخیر ہوں گے ـ حقانی میموریل ٹرسٹ جموں کمشیر نے ، مکرمی مفتی عبد الحمید نعیمی صاحب کے دروس قرآن کی نشستوں کو آن لائن کرانے کا فیصلہ لیا ہے ـ اس سلسلے میں ، آپ سے درخواست ہے کہ اپنے علاقے سے وابستہ اساتذہ ، طلباء ، تاجر یا کسی بھی طبقہ سے منسلک قرآنی فکر سے دلچسپی رکھنے والوں کا نمبر ارسال کیجیے ، تاکہ انھیں گروپ کا حصہ بنایا جاسکے ـ یاد رکھیں ، یہ ایک سنہری موقع ہے ، کہ ہمیں مفتی عبد الحمید نعیمی صاحب سے براہ راست قرآنی مضمرات کو سمجھنے کا موقع ملے گا ـــــ
لنک کے ذریعے آپ گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں ـ
https://chat.whatsapp.com/EqEhoyAu9XbD4vCJMavHQh?s=sh&p=a&ilr=1&amv=2
( بہت شکریہ )

Address

Ompora Budgam
Badgam
191111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqani Memoral Trust J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share