16/02/2025
سورہ آل عمران میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’ جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے، ہرگز بھلائی نہیں پاؤگے‘‘۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی چھ آیات اوربارہ مقامات پرقرض کا ذکر فرمایا ہے اور ہر آیت میں قرض کو حسن کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ محتاج لوگوں کی مدد کرنے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی ہے ،بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جو مال غریبوں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کو دیا جاتا ہے ،اللہ تعالیٰ اس میں کئی کئی گنا اضافہ فرماتا ہے
الحمدللہ اس سال بھی 40 سے 45 لوگوں کو رمضان پیکج دے گے آپ سب کے تعاون سے صاحب استطاعت لوگ ضرور اس میں حصہ ڈالیں جو بھی بھائی دوست اس میں حصہ ڈالنا چاھتے ھیں وہ وہ سارے بھائی حضراتسا ڈالیں تاکہ رمضان سے پھلے پھلے مستحق افراد تک ھم پھنچا سکیں اللہ پاک آپ کی جان و مال میں برکت عطا کرےآمین۔۔۔جزاک اللہ 😊
اکاؤنٹ ڈیٹیل :
MCB Bank
Pk43 MUCB
1342932901005801
Account Holder:Hamza Niaz
Easypasa/jaza Cash;
03408169977
Hamza Niaz
جو بندہ بھی ہیلپ کرے گا پلیز اپنا سکرین شارٹ لازمی بجے
THANK You Everyone 🫶