Aseel Gallery

Aseel Gallery For Aseel lovers

MaShaAllah ❤️🔥
13/03/2024

MaShaAllah ❤️🔥

04/05/2023

سلام
مجھے شک ہے کہ اس پوسٹ سے کافی بھائی مجھ سے ناراض ہو جایں گے ، مگر دین میں داخل ہو تو پورے کے پورے داخل ہو جاؤ ۔ ایسا نہیں کہ نیکی اور ظلم دونوں ساتھ ساتھ جاری رکھیں - اللّه کے آگے حجّت بازی نہیں چلے گی - کسی بھائی کی دل آزاری ہو تو پیشگی معذرت -
آج توبہ کر لیں ، کل کاش نہ کہنا پڑے - کچھ غلط کہا ہو تو میری اصلاح بھی فرمائیں - اور اس پوسٹ کو شیر کر کے نیکی میں اپنا حصّہ ڈالیں - انشااللہ اس پوسٹ سے کافی بھائی مرغوں کو لڑوانے سے توبہ کر لیں گے -اگر ایک بھی شوقین بھائی نے توبہ کر لی تو بہت بڑی کامیابی ہے ہمارے لئے- جزاک اللہ

ماشاءالله  الحمداللہ
04/01/2023

ماشاءالله الحمداللہ

MashAllah Alhamdolillah
23/12/2022

MashAllah Alhamdolillah

Address

Hong Kong

Telephone

+85291091803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category