10/10/2026
عوام کے اندر اب شعور جاگ چکا ہے! لوگ اپنے علاقے کے بنیادی حقوق کے لیے باشعور ہو چکے ہیں۔ تعلیم، صحت، صاف پانی، پختہ سڑکیں، بجلی اور روزگار کوئی احسان نہیں بلکہ عوام کا حق ہیں۔
اب وقت آگیا ہے کہ اپنے حقوق کے لیے متحد ہوں، اپنے علاقے کی ترقی کے لیے آواز اٹھائیں اور نعروں کے بجائے عملی کام کا مطالبہ کریں۔
باشعور عوام، متحد علاقہ، روشن مستقبل! ✊