Baba Studio Production

Baba Studio Production Baba Studio Production is an Islamic media production Company working in Pakistan.

We are having live recorded base content including catalog of Podcast / Transmission / Hamds / Naats / Manqabats / Sufi Kalams.

29/05/2026

جمعتہ المبارک کی خصوصی نشریات”مجلسِ درود“
میزبان۔
محمد شہزاد حنیف مدنی کیساتھ

27/05/2026

عید الاضحی مبارک

26/05/2026
محترم میاں زاہد اسلام انجم صاحب!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ کے محبت بھرے الفاظ، خلوص سے کی گئی دعاؤں اور والدۂ م...
19/05/2026

محترم میاں زاہد اسلام انجم صاحب!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کے محبت بھرے الفاظ، خلوص سے کی گئی دعاؤں اور والدۂ محترمہ کے لیے اپنائیت کے جذبے نے دل کو بہت متاثر کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اخلاص، محبت اور دردِ دل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

آپ نے جس محبت سے والدۂ محترمہ کو اپنی ماں کی طرح سمجھا اور ان کے لیے دعا فرمائی، یہ میرے لیے بہت بڑی سعادت اور حوصلے کی بات ہے۔ اللہ پاک آپ کی ہر نیک دعا کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں کے سائے میں رکھے۔

میری والدہ کے لیے مزید دعا فرمائیے کہ اللہ تعالیٰ آپریشن کو خیریت اور آسانی کے ساتھ مکمل فرمائے اور انہیں جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

آپ کی محبتوں اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکر گزار۔

دعاگو
شہزاد حنیف مدنی

Mian Zahid Islam

🎬 Transform Your Content Into Scroll-Stopping Visuals!From Reels to Shorts & YouTube Videos ✨ Professional Editing⚡ Smoo...
17/05/2026

🎬 Transform Your Content Into Scroll-Stopping Visuals!

From Reels to Shorts & YouTube Videos
✨ Professional Editing
⚡ Smooth Transitions
🎨 Cinematic Effects
🔥 Engaging Visual Storytelling

Powered by Premiere Pro & After Effects to make your content stand out.

📩 Let Baba Studio bring your vision to life.
📞 0300 9212942

✨ بابا سٹوڈیو پروڈکشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، خوشی...
17/05/2026

✨ بابا سٹوڈیو پروڈکشن کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، خوشیاں اور برکتیں آپ کی زندگیوں میں نازل فرمائے۔ قربانی کا یہ مقدس پیغام ہمیں ایثار، محبت، اخلاص اور حضرت ابراہیمؑ کی عظیم سنت کی یاد دلاتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
🌙 چاند مبارک —
بابا سٹوڈیو پروڈکشن 🎬

Address

6 Capstan Square
London
E143EQ

Telephone

+923009485395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Studio Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Baba Studio Production:

Share