Cricket fever

Cricket fever All videos are upload self respect

02/05/2024

Sad moment Pakistan cricket 😢
|Pakistan Vs England|






پی ایس ایل 2024 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا خطرناک 18 رکنی اسکواڈ ۔😍😍😍
14/02/2024

پی ایس ایل 2024 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا خطرناک 18 رکنی اسکواڈ ۔😍😍😍

🚨 بریکینگ نیوز 🚨ملتان سلطانز کو ایک اور بڑا دھچکا، فاسٹ بولر احسان اللہ پی ایس ایل 2024 سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بور...
13/02/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

ملتان سلطانز کو ایک اور بڑا دھچکا، فاسٹ بولر احسان اللہ پی ایس ایل 2024 سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔
اس سے پہلے ریس ٹوپلے بھی انجری کے باعث پی ایس ایل 9 سے باہر ہو گئے ہیں۔

I I
I I I

محمد رضوان نے صائم ایوب کو پاکستان کا سپر اسٹار قرار دے دیا ۔صائم ایوب آنے والے وقت کا سپر اسٹار ہے اس میں ٹیلینٹ کی کوئ...
12/02/2024

محمد رضوان نے صائم ایوب کو پاکستان کا سپر اسٹار قرار دے دیا ۔
صائم ایوب آنے والے وقت کا سپر اسٹار ہے اس میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں ہے صرف محنت کی ضرورت ہے اور وہ ورلڈ کلاس کھلاڑی بن سکتا ہے: محمد رضوان

🚨 STATS ALERT 🚨Babar Azam needs 74 more runs in 15 Innings to Become the fastest Player in the World to Score 10,000 T20...
11/02/2024

🚨 STATS ALERT 🚨

Babar Azam needs 74 more runs in 15 Innings to Become the fastest Player in the World to Score 10,000 T20 Runs.👑

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پی ایس ایل 9 میں صائم ایوب اور محمد حارث پشاور زلمی کی جانب سے اوپننگ کریں گے ، جبکہ کپتان بابر اعظم کا ت...
11/02/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پی ایس ایل 9 میں صائم ایوب اور محمد حارث پشاور زلمی کی جانب سے اوپننگ کریں گے ، جبکہ کپتان بابر اعظم کا تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا امکان قوی امکان ہے

| |
| |

ایک خوبصورت تصویر - ماشاآللہ کتنے پیارے لگ رہے ہے ماشاآللہ 😍❤️اللہ ہم سب تمام مسلمانوں کو پیار اور محبت کرنے کی توفیق عط...
11/02/2024

ایک خوبصورت تصویر - ماشاآللہ کتنے پیارے لگ رہے ہے ماشاآللہ 😍❤️

اللہ ہم سب تمام مسلمانوں کو پیار اور محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائیے امین ثمہ امین 😍❤️

I I I I

پشاور زلمی کے آلراؤنڈر جیمی نیشم نے بی پی ایل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 26 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے ففٹی...
10/02/2024

پشاور زلمی کے آلراؤنڈر جیمی نیشم نے بی پی ایل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 26 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے ففٹی مکمل کی ، جیمی نیشم پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے

Address

London
WALEED0015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket fever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Cricket fever:

Share