Awami Talk

Awami Talk عوام کی آواز ، سچ کے ساتھ

04/05/2026

صدر عبدالرحیم کی سیلاب متاثرین کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ایک ہفتے بعد بڑے احتجاج کی وارنن

03/05/2026

کے ایف سی سوات سیل گندگی اور باسی خوراک کی فراہمی پر اے سی شیر یار خان کی کاروائی

02/05/2026

سوات۔ مینگورہ شہر میں تیز ہوائیں اور طوفان

سوات(.     ) سوات ٹاؤن شپ اوڈیگرام اورسیز پارک میں موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا اورسیز بلاک میں ہزاروں پورے ...
30/04/2026

سوات(. ) سوات ٹاؤن شپ اوڈیگرام اورسیز پارک میں موسم بہار شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا اورسیز بلاک میں ہزاروں پورے لگا دئے گئے گزشتہ روز سوات ٹاؤن شپ اوڈیگرام میں موسم بہار کے شجر کاری مہم کا باقاعدہ اغاز کردیا گیا اس موقع پر سن رائز کے سی ای او وصال خان ،سوات یونین آف جرنلسٹ کے صدر شہزاد عالم اور ملک یسرب خان نے پودے لگا کر باقاعدہ مہم کا آغاز کیا اس موقع پر ہزاروں پودے لگائے گئے سن رائز کے سی ای او وصال خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پودوں کے زریعے ماحول کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور سوات ٹاؤن شپ میں ہر سال شجر کاری مہم میں ہزاروں پودے لگائے جاتے ہیں سوات ٹاؤن شپ ایک سرسبز و شاداب ٹاؤن ہے لیکن اسکو مزید سر سبز و شاداب اور ماحول دوست بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہیگا

فضل حکیم خان یوسفزئی پی ٹی آئی  لوئر ملاکنڈ ڈویژن کے صدر نامزد
30/04/2026

فضل حکیم خان یوسفزئی پی ٹی آئی لوئر ملاکنڈ ڈویژن کے صدر نامزد

30/04/2026

سوات پر ائسیوں کا قبضہ
بچی اور خواتین سمیت نو افراد قتل
پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

سولر صارفین کے لئے خوشخبری نیپرا نے 25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردیوزیر پاور ا...
28/04/2026

سولر صارفین کے لئے خوشخبری

نیپرا نے 25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی

وزیر پاور اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا ترجمان پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے 25کلو واٹ اور اس کم سولر صارفین کیلیے نیپرا سے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی ۔

نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا

28/04/2026
28/04/2026

سوات میں آئس کا بڑھتا ہوا کاروبار اور نوجوان نسل ۔۔۔۔۔ بہت جلد

28/04/2026

پاکستان کا ایران امریکہ جنگ میں تاریخی کردار بہت جلد

Address

32 Low Hall Lane
London
E178BE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category