Zindagi Men Kabhi Koe Aye Na Rabba

Zindagi Men Kabhi Koe Aye Na Rabba This page is dedicated to poetry, quotes and motivation-oriented content. This page is dedicated to poetry, entertaining content, quotes and motivation.

03/08/2014
31/07/2014

Bahane maut ke to tamaam nazar aate hai..
jeene ki wajah ek tere siva or kuch nahi...!!

24/07/2014

رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش ہوتا ہے. ایک جب وہ روزہ کھولتا ہے تو خوش ہوتا ہے. اور دوسرا جب وہ اپنے رب سے ملے گا, تو اپنے روزہ کی وجہ سے خوش ہو گا.
صحیح بخاری 1904 کا کچھ حصہ
کتاب الصوم

20/07/2014

چراغ شب کو جیسے آندھیاں اچھی نہیں لگتیں

کچھ ایسے ہی ہمیں خوش فہمیاں اچھی نہیں لگتیں

جنہیں سونے کے پنجرے میں غذا مل جاے چاندی کی

انہیں پھر آزادیاں اچھی نہیں لگتیں

بلندی پر کبھی پہنچاے گا میرا ہنر مجھ کو

مجھے قدموں کے نیچے سیڑھیاں اچھی نہیں لگتیں

وہ جن کے دل میں فصل غم نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں
انہیں پھولوں پہ بیٹھی تتلیاں اچھی نہیں لگتیں

میرا جی چاہتا ہے ان کو میں آئینہ دکھلاؤں

وہ جن کو دوسروں کی خوبیاں اچھی نہیں لگتیں

مجھے کانٹوں بھرے رستے پر چلنے کو کہتا ہے

دلٍ ناداں کو مجبوریاں اچھی نہیں لگتیں

Address

Leigh
WN71NF

Telephone

+923236352853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Men Kabhi Koe Aye Na Rabba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zindagi Men Kabhi Koe Aye Na Rabba:

Share