Sultani Media

Sultani Media Islam is the best Religion in the world

24/11/2025
https://nairatube.site/ref/hmsa340
27/03/2025

https://nairatube.site/ref/hmsa340

Join PayTube and start earning money today! Sign up now to access our market research network and earn up to $20.00 per day. Get a $8.25 sign-up bonus!

21/09/2023

اس سے خوبصورت اور کچھ نہیں ہو سکتا کہ
آپ کو ایک انسان بتائے کہ اسکی زندگی کو بہتر بنانے والے اسباب میں آپ کا بھی ہاتھ ہے
اور اس سے تکلیف دہ اور کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کو کوئی ایک انسان بتائے کہ اس کی زندگی کو بدتر بنانے والے اسباب میں آپ کا بھی ہاتھ ہے!

سوچا کیجئے۔۔۔

15/09/2023

بے نمازی کی کمر قیامت کے دن اکڑ جاۓ گی تب وہ چاہے گا تو بھی سجدہ نہیں کر پاۓ گا💔🌑

•`ربّ سے تعلق کو سنجیدہ کر لو..!!
•`آؤ لوٹ آؤ _______ توبہ کر لو..!!🥺

جمعۃ المبارک

14/09/2023

نام کی تاثیر سے ہی مل جائے
گا عشق رسولﷺ❤️

دیکھ لیں رکھ کر کسی بچے کا نام احمد رضا🌸
فیض رضاتا قیامت رہے،

مسلک اعلی حضرت سلامت رہے،
رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ🩷

میری آنکھ نے حضور ﷺ سے حسین کسی کو دیکھا ہی نہیں ۔۔۔🩷😭صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🤍
11/09/2023

میری آنکھ نے حضور ﷺ سے حسین کسی کو دیکھا ہی نہیں ۔۔۔🩷😭
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🤍

10/09/2023

جلدی مت کیا کریں

دوسروں سے بدگمان ہونے میں....!!"

کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دکھائی دیتی ہیں....!!

09/09/2023

جس زندگی میں ہم اللـــــہ کے لیے وقت نہیں نکالتے، اس زندگی میں پھر ہم اپنے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتے۔ بظاہر ہم شاید ایک اچھی روٹین فالو کر رہے ہوں۔ ڈائیٹ، ایکسرسائز، اسکن کئیر، لیکن روح کے لیے وقت نہیں نکلتا۔ ہر وہ راستہ جو اللـــــہ کی طرف نہیں جاتا وہ پھر کسی طرف نہیں جاتا۔✨♥️

رُخِ مصطفٰی ﷺ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہنہ ہماری بزمِ خـــیال مــــیں نہ دکانِ آئینہ ساز میںصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی...
08/09/2023

رُخِ مصطفٰی ﷺ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ

نہ ہماری بزمِ خـــیال مــــیں نہ دکانِ آئینہ ساز میں

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیّدنَا مُحَمَّدٍ وَّٓاٰلِہٖ وَّٓاٰصحَابِہٖ وََسَلَّم

جمعہ مبارک

07/09/2023

صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے

Dirección

Calle San Pascual 24 2
Burriana
12530

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Sultani Media publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría