Jannat, Muskan Aur Baba Tales

Jannat, Muskan Aur Baba Tales Come and see the life style of Jannat and muskan and become our family member.

12/06/2026

Facebook: https://bit.ly/3Gfdnp0
Instagram: https://bit.ly/33mhUap
Youtube: https://shorturl.at/9jwj0

طواف زیارت ٹرانسپورٹ۔۔ تمام زونز:

الحمدللہ، ہمارے چاروں زونز سے ٹرانسپورٹ کی سہولت دستیاب ہے۔ تمام عازمینِ حج کے لیے گاڑیاں موجود ہیں، بس آپ روانگی کی تیاری کریں۔ تفسیلات درج ذیل ہیں:

زون 2 (Zone 2): اگر آپ سیدھے جمرات چلے جائیں، تو وہاں سے پیلے (Yellow) رنگ کی بسیں چل رہی ہیں جو سیدھا غزہ جا رہی ہیں۔
📍Jamarat:
https://maps.app.goo.gl/T8Ca2UtFo5gQJDmB7?g_st=ac
📍Ghaza:
https://maps.app.goo.gl/41WN7x3c1uUtVmKb7?g_st=ac
=========================

زون 4 اور 5 (Zone 4 & 5):
آپ روڈ نمبر 511 پر آئیں، وہاں "رواحل" (گرین کلر) کی بسیں چل رہی ہیں۔ وہاں سے بیٹھ کر آپ جرول والے اسٹاپ پر چلے جائیں۔
📍511 location:
https://maps.app.goo.gl/536eGLU4shNKWmYS7?g_st=ac
📍Haram Drop:
https://maps.app.goo.gl/TMkuFjCgaC1ShCyX8?g_st=ac

https://maps.app.goo.gl/uEbsUML8uC574XYX9
=========================
روافِ منیٰ (3، 4، 5، 6): آپ کے لیے روڈ نمبر 529 پر بسیں کھڑی ہیں، علی بھائی وہاں موجود ہیں۔ آپ وہاں سے جا سکتے ہیں۔
📍529 Drop point:
https://maps.app.goo.gl/GrgnyY2JUkoHKFzo6?g_st=ac
📍Haram Drop:
=========================
روافِ منیٰ (7، 8، 9، 10): آپ سب کے لیے روڈ نمبر 651 اور 641 پر گاڑیاں کھڑی ہیں اور یہ بھی بالکل فری چل رہی ہیں۔
📍Pick Point:
https://maps.app.goo.gl/cJfEMv298S2jF9vZ6?g_st=ac

https://maps.app.goo.gl/exPaWnPKMysNGS8p6

📍Haram Drop:
=========================
🚨ضروری نوٹ: بس سے اترتے وقت، وہاں کی لوکیشن (Location) لازمی سیو (Save) کر لیں تاکہ واپسی پر بھی آپ اسی طریقے سے آسانی سے واپس آ سکیں۔
⚠️ حرم سے واپسی پر جس بس میں بھی بیٹھیں، پہلے تسلی کرلیں کہ یہ بس آپ کے زون کی ہی ہے اور آپ کے مکتب کے نزدیک ہی جائے گی۔ ایسا نہ ہو کہ آپ زون 5 کے ہوں اور واپسی پر زون 6 کی بس میں بیٹھ جائیں۔


















02/05/2026

One more fear unlocked

30/04/2026

A Mom Buddy

26/04/2026

Ye kia ho raha ha baaii

25/04/2026

My walking buddy

Adresse

Karlsruhe

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Jannat, Muskan Aur Baba Tales erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen