01/07/2026
((حب عبدالسلام سے))
*حب۔میونسپل کارپوریشن حب کے چیئرمین گل حسن محمد حسنی ایک وفد کے ہمراہ پروجیکٹ ڈائریکٹر حب ڈیم عبدالرحمن شیخ سے خوشگوار ماحول میں ان کے آفس کراچی میں ملاقات کی*
*وفد میں چیئرمین فشریز میر اکبرزہری ، انجمن زمینداران ساکران کے چیئرمین محمد رفیق سیاپاد، ایکسین ایریگیشن حب عدیل فیض بلوچ شامل تھے*
*وفد نے پی ڈی اے واپڈا عبدالرحمن شیخ سے درخواست کی کہ حب ڈیم سے حب کے پانی کے مقدار کو بڑھایا جائے*
*تاکہ وہاں پانی کا مسلہ بہترین طریقے سے حل ہو سکے*
*پی ڈی اے وابڈا نے وفد کو دہانی کروایا کہ انشاءاللہ ایک ٹیم تشکیل دے کے ایک دو دن کے اندر اس اہم مسئلے کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کیا جائے گا*
*وفد نے PDA واپڈا عبدالرحمن شیخ کا شکریہ ادا کیا*