08/29/2026
انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیراہتمام حمیرا گُل تشنہ کے شعری مجموعہ “رودالی” کی تقریب پزیرائی اور مشاعرہ کے بعد صدر محفل ڈاکٹر سید تقی عابدی، راحت زاہد، حمیرا گل تشنہ، آصف جاوید صاحب، بشارت عبدالحئی صاحب اور بشارت ریحان صاحب کے ہمراہ گروپ