Dabistan Canada

Dabistan Canada DABISTAN Canada
Literary, Social and Cultural Organization
Toronto, Canada علمی، ادبی وسماجی انجُمن

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ (بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)  ممتاز  شا...
02/17/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ (بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)

ممتاز شاعر انور شعور کی صاحبزادی افشاں شعور اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں...
دبستان کینیڈا اس المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے.بیٹی کا بچھڑ جانا ایسا زخم ہے جس پر الفاظ مرہم نہیں رکھ سکتے.ہم محترم انور شعور صاحب اور تمام اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس کٹھن گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے...انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور حوصلۂ جمیل نصیب فرمائے.. آمین.
فاطمہ زہرا جبیں
چیئر پرسن، دبستان کینیڈا

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ (بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)دبستانِ کین...
02/16/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ (بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے)

دبستانِ کینیڈا کے ڈائریکٹر میڈیا ریلیشنز جناب ارشداللہ غوری کے والدِ محترم جناب محمد زاہد اللہ غوری گزشتہ ہفتے ٹورنٹو میں خالقِ حقیقی سے جا ملے...باپ کا سایہ زندگی کی سب سے بڑی ڈھال ہوتا ہے۔ اس کا اُٹھ جانا دل پر ایسی خاموشی چھوڑ جاتا ہے جسے صرف صبر اور دعا ہی سہارا دے سکتی ہے...
دبستانِ کینیڈا جناب ارشد اللہ غوری اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے. اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی
جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے.آمین.
فاطمہ زہرا جبیں
چیئرپرسن، دبستانِ کینیڈا

Arshad Ghori

اِنّا للّہ وانّا الیہ رٰجعون  **********************************معروف شاعر جناب احمد سعید صاحب کی اہلیہ کے انتقال پر دبس...
01/06/2026

اِنّا للّہ وانّا الیہ رٰجعون
**********************************
معروف شاعر جناب احمد سعید صاحب کی اہلیہ کے انتقال پر دبستانِ کینیڈا کی جانب سے دلی تعزیت

محترم جناب احمد سعید صاحب!
آپ کی اہلیہ محترمہ کے انتقالِ پُرملال کی خبر نے دبستانِ کینیڈا کے تمام اراکین کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا. یہ صدمہ اپنی نوعیت میں ایسا ذاتی اور انسانی المیہ ہے جسے الفاظ میں سمیٹنا ممکن نہیں اور جس کی شدت دلوں میں محسوس کی جاتی ہے...اس المناک گھڑی میں ہم آپ اور آپ کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں... اللہ ربّ العزت مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے.
دبستانِ کینیڈا آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق اور قلبی سکون عطا فرمائے...آمین یا ربّ العالمین.
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو.
خیراندیش.
فاطمہ زہرا جبیںؔ
چیئرپرسن، دبستانِ کینیڈا

Happy Birthday Dear Ashfaq Hussain Sb. from DabistanCanda
01/01/2026

Happy Birthday Dear Ashfaq Hussain Sb.
from DabistanCanda

✨ نیا سال مبارک 2026! ✨دعا ہے کہ یہ سال آپ سب کے لیے خوشیوں، آسانیوں، صحت، کامیابی اور نئی امیدوں کی تکمیل سے بھرپور ہو....
12/31/2025

✨ نیا سال مبارک 2026! ✨

دعا ہے کہ یہ سال آپ سب کے لیے خوشیوں، آسانیوں، صحت، کامیابی اور نئی امیدوں کی تکمیل سے بھرپور ہو...اللّہ کریم آپ کی زندگی میں روشنی، سکون اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔
محبت اور نیک تمناؤں کے ساتھ،
فاطمہ زہرا جبیں
چیئرپرسن، دبستانِ کینیڈا

✨ Happy New Year 2026! ✨Wishing you a year full of inspiration, creativity, and joy!From all of us at Dabistan Canada 💫F...
12/31/2025

✨ Happy New Year 2026! ✨

Wishing you a year full of inspiration, creativity, and joy!
From all of us at Dabistan Canada 💫

Fatima Zehra Jabeen, Chairperson

01/17/2025

Address

Toronto, ON

Telephone

+14165642372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dabistan Canada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dabistan Canada:

Share