09/22/2026
Aoa friends my new panting Ishq-E-Ali
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نام کے ساتھ قرآنی الفاظ “وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ” بھی شامل ہیں۔ یہ ایک پُرسکون اور روحانی تخلیق ہے جو محبت، احترام اور عقیدت سے بنائی گئی ہے۔ اللہ کرے ہمارے دل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے بھر جائیں اور اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت اور ہد ایت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨