06/19/2026
پانچ ہزار سال قدیم شہر اولیاکرام کی سر زمین ملتان اور جہاں ملتان کا نام آتا ہے وہاں پر حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کے جھلک ملتی ہے یہ مزار ملتان کی پہچان بن چکا ہے اور ملتان پاکستان کی شان ہے اس کی ثقافت دنیا بھر میں مشہور ہے 🇵🇰