S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ 𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑

  • Home
  • S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ 𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑

S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ  𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ 𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑, Dichter, sindh, .

"🔥 _Smart Viral Info_ 🔥
🌟 _Home of trending news, interesting facts, and entertaining viral videos!_
🚀 _Get daily updates and share with your friends!_
📱 _Follow and like our page!_ 🌟"

Or if you prefer the shorte

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی ثالثی کی کوششوں پر اطمی...
09/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار

Global news
09/04/2026

Global news

09/04/2026

پاکستان کی ایک اور کامیابی:

خلیج جنگ کے بعد پہلی بار سعودی عرب اور ایران کے درمیان رابطے بحال

یہ ہے فرق جب تیل مہنگا مل رہا تھا جب بھی سستا تھا لیکن اب تیل سستا ہے پھر بھی مہنگا مل رہا ہے
04/04/2026

یہ ہے فرق جب تیل مہنگا مل رہا تھا جب بھی سستا تھا لیکن اب تیل سستا ہے پھر بھی مہنگا مل رہا ہے

04/04/2026

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز

زلزلہ کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

*پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں:*✅پیٹرول: 378 روپے 41 پیسے فی لیٹر✅ڈیزل: 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر✅مٹی کا ت...
04/04/2026

*پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں:*

✅پیٹرول: 378 روپے 41 پیسے فی لیٹر
✅ڈیزل: 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر
✅مٹی کا تیل: 467 روپے 48 پیسے فی لیٹر

03/04/2026

سرسوں کا تیل خرید لیں ۔ تقریباً پٹرول جتنا ہی پڑے گا ۔

لیکن استعمال کم ہوگا ۔ صبح و شام ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں ایک تو بچت ہوگی دوسرا صحت اچھی ہوگی لمبے سفر کے لئے سائیکل استعمال کریں ہمارے بڑے ہمیشہ پیدل اور سائیکل استعمال کرتے تھے اور بہت ترقی کی اب ہم کو بھی بزرگوں کی پیروی کرنی چاہئے اور اس میں لمبی عمر کا راز چھپا ہے

پنجاب میں فی بھینس 🐃 30روپے گوبر  ٹیکس کا  سننے کے بعد کے حالات
03/04/2026

پنجاب میں فی بھینس 🐃 30روپے گوبر ٹیکس کا سننے کے بعد کے حالات

03/04/2026

`عوام تے مہربانیاں` ۔۔ 🤩

*بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:*
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،🫣
لائسنس بنا ہوا ہو،👀
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،🤩
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،🫣
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،🙃
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں، 🙈😅
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،🤨
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔🫠
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،🙈
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔😍
`حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔۔`🥳🤩

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ، 13 سال سے 18 سال کے افراد اب انفرادی بینک اکاؤنٹس اور...
02/04/2026

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ، 13 سال سے 18 سال کے افراد اب انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں گے

Address

Sindh

Telephone

+3259208623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ 𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to S̸𝔪𝒶𝘳ᵗ 𝘝𝗶𝘳𝗮 𝚒ⁿ𝚏𝐎 N̶ĕ̈𝒕w̆̈𝒐𝑟̮̑:

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share