Malak Dawood Fans

Malak Dawood  Fans A charity Guy 🥀
Helping others is my passion ❤️

15/07/2024
24/06/2024

یہ آپریشن کشمور کچے ڈاکو سے کرنا چاہیے
کیوں کہ پختون خواہ لوگوں نے بار بار قربانیاں دی ہیں اب بس بہت ہوگیا ہمیں اپنا ھال پر چھوڑے

حاجی اقتدار آفریدی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں، قوم کوکی خیل کے ہر دکھ درد ، غم و خوشی میں شریک ہوتا ہے۔مشران و کشران کے ...
21/05/2024

حاجی اقتدار آفریدی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں، قوم کوکی خیل کے ہر دکھ درد ، غم و خوشی میں شریک ہوتا ہے۔
مشران و کشران کے ساتھ ہر مسئلے میں پیش پیش ہوتا ہے۔ انتہائی خاکسار شخصیت ہے، قوم کے ساتھ دو دن سڑک پر احتجاجی دھرنے میں گزارے، ان کیلئے پانی، شربت اور کھانے کا بندوبست بھی کیا تھا۔ ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور پس پردہ غریب بے بس افراد کے ساتھ اپنی مدد آپ کے تحت مدد کرنا بھی ان کے خصوصیات میں شامل ہیں۔ بجلی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہو تیراہ آئی ڈی پیز کا یا قومی مسئلہ ہو تو موصوف حاجی اقتدار آفریدی خدمت کیلئے ہر جگہ حاضر رہتا ہے۔

جیو حاجی اقتدار آفریدی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں، قوم کوکی خیل کے ہر دکھ درد ، غم و خوشی میں شریک ہوتا ہے۔
مشران و کشران کے ساتھ ہر مسئلے میں پیش پیش ہوتا ہے۔ انتہائی خاکسار شخصیت ہے، قوم کے ساتھ دو دن سڑک پر احتجاجی دھرنے میں گزارے، ان کیلئے پانی، شربت اور کھانے کا بندوبست بھی کیا تھا۔ ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور پس پردہ غریب بے بس افراد کے ساتھ اپنی مدد آپ کے تحت مدد کرنا بھی ان کے خصوصیات میں شامل ہیں۔ بجلی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہو تیراہ آئی ڈی پیز کا یا قومی مسئلہ ہو تو موصوف حاجی اقتدار آفریدی خدمت کیلئے ہر جگہ حاضر رہتا ہے۔

جیو ہزاروں سال اللّٰہ سےدعا ہیں میرے یار

19/05/2024

ماشاءاللہ #
اتفاق اور اتحاد ❤️❤️❤️❤️❤️
میرا بھائی اقتدار احمد خان آفریدی نے بہت کوششیں کیں تھے آج الحمدواللہ کامیابی حاصل کی اور سارے قوم ایک ہی پیج پر لاکر کڑا کر دیا اتفاق میں برکت بھی اور عزت بھی ہیں ۔۔۔۔
میں حاجی اقتدار صاحب کو اس نیکی کام میں کامیابی پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتا ھوں۔۔۔

اپکاچھوٹا بھائی ملک داؤد پٹھان
بقلم خود

12/05/2024

ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سےبہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاؤں اپنےبچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"

کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی باتیں ہو رہی ہیں، کیوں ہمیں موت سے ڈرایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ ہمیں، معاذ اللہ، پختہ یقین ہو گیا کہ ہمارا رب ہمیں مرتے ہی ایسا عذاب دے گا جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
ہم کیوں اس بات پر مصر ہیں کہ ہمارا رب ہمیں صرف عذاب ہی دے گا، ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہمارا رب ہم پر رحم کرے گا۔

ہم یہ بات کیوں نہیں کہتے کہ جب قبر میں مومن صالح سے منکر نکیر کے سوال جواب ہو جائیں تو ہمارا رب کہے گا "میرے بندے نے سچ کہا، اس کے لئے جنت کا بچھونا بچھاؤ، اس کوجنت کے کپڑے پہناؤ اور جنت کی طرف سےاس کے لئےدروازہ کھول دو اور اس کو عزت کے ساتھ رکھو۔ پھروہ اپنامقام جنت میں دیکھےگا تو اللہ سے گڑگڑا کر دعا کرے گا :پروردگار قیامت برپا کر تاکہ میں اطمینان کے ساتھ جنت چلا جاؤں۔ (رواہ احمد ، ابوداود)

ہم یہ بات کیوں نہیں بتاتے کہ ہمارا عمل صالح ہم سےالگ نہ ہوگا اور قبر میں ہمارا مونس اور غمخوار ہوگا۔
جب کوئی نیک آدمی وفات پا جاتا ہے تو اس کےتمام رشتہ دار جو دنیا سے چلے جا چکے ہیں، ان کی طرف دوڑیں گے اور سلام کریں گے، خیر مقدم کریں گے۔ اس ملاقات کےبارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ "یہ ملاقات اس سے کہیں زیادہ خوشی کی ہوگی جب تم دنیامیں اپنےکسی عزیز سے طویل جدائی کے بعد ملتے ہو۔ اور وہ اس سے دنیا کے لوگوں کے بارے میں پوچھیں گے۔ ان میں سے ایک کہے گا اس کو آرام کرنے دو یہ دنیا کے غموں سے آیا ہے۔ (صحیح الترغیب لالبانی)

موت دنیا کے غموں اور تکلیفوں سے راحت کا ذریعہ ہے۔ صالحین کی موت درحقیقت ان کے لئے راحت ہے۔اس لئے ہمیں دعاء سکھائی گئی ہے ۔۔
*اللھم اجعل الموت راحة لنا من كل الشر*..
(اے اللہ موت کو ہمارے لئے تمام شروں سے راحت کا ذریعہ بنا دے)۔

ہم لوگوں کو یہ کیوں نہیں بتاتے کہ موت زندگی کا دوام ہےاور یہ حقیقی زندگی اورہمیشہ کی نعمتوں کا دروازہ ہے۔
ہم یہ حقیقت کیوں چھپاتے ہیں کہ روح جسم میں قیدی ہے اور وہ موت کے ذریعے اس جیل سےآزاد ہو جاتی ہےاور عالم برزخ کی خوبصورت زندگی میں جہاں مکان و زمان کی کوئی قید نہیں ہے، رہنا شروع کرتی ہے۔
ہم کیوں موت کو رشتہ داروں سےجدائی، غم اور اندوہ کےطور پر پیش کرتے ہیں، کیوں نہیں ہم یہ سوچھتے کہ یہ اپنے آباواجداد، احباب اور نیک لوگوں سے ملاقات کا ذریعہ ہے۔
قبرسانپ کامنہ نہیں ہے کہ آدمی اس میں جائگا اور سانپ اس کو چباتا رہے گا بلکہ وہ تو حسین جنت اور حسیناوں کا عروس ہے جو ہمارے انتظار میں ہیں۔
اللہ سے نیک امید رکھو اور اپنے اوپر خوف طاری مت کرو ۔
ہم مسلمان ہیں، اسلئے ہم اللہ کی رحمت سے دور نہیں پھینک دئے گئے ہیں۔
اللہ نے ہمیں عذاب کے خاطر پیدا نہیں کیا ہے۔ اللہ نےہمیں بتایا ہے کہ وہ ہم سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں چاہتا اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اللہ کی رضا کے کام کون سے ہیں اور ناراضگی کےکون سے ہیں اور ہم دنیا میں آزاد ہیں جو چاہے کریں۔
*اللھم اجعل خیر اعمالنا خواتیمھا وخیر اعما رنا او اخرھا وخیرا یامنا یوم ان نلقاک*
(اے اللہ ہمارے اعمال کا خاتمہ بالخیر کریں، ہماری آخری عمر کو بہترین بنا دیں اور سب سے بہترین دن وہ جس دن آپ سے ملاقات ہوگی۔ آمین ثم آمین

کاپی لائیک کریں آپ آور شیر بھی

زما د  مشکل او د راحت ملگرے حاجی اقتدار خان آفریدی یو ناپامہ عکس
09/05/2024

زما د مشکل او د راحت ملگرے
حاجی اقتدار خان آفریدی یو ناپامہ عکس

07/05/2024

ډاکټر عافیہ صدیقی کابل ایئر پورٹ پہنچ گئے
اللہ تعالیٰ کرے سچ یا

26/04/2024

برائے مہربانی ویڈیو کو اگے ظرور شیئر کریں
😭😭😭😭😭

22/04/2024

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی کل وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈا پور کے ساتھ شہید ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے ان کے بھائیوں کو کلاس فور نوکریوں کی آفر کی تھی جوکہ مبارک زیب کے خاندان نے مسترد کرکے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا آج وہی مبارک زیب ایم این اے اور ایم پی اے کی دونوں سیٹوں پر کامیاب ہوگا اس کے بعد شاید تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ ان کو پارٹی میں شامل نہ کرنے کا اور غلط فیصلہ کریں گے ہوسکتا ہے مبارک زیب پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو جائے اور پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا کیلئے گورنر کیلئے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کی پوزیشن میں ہے ہوسکتا ہے کہ ان کو خیبرپختونخوا کی گورنری کی آفر ہو جائے اور حلف کیلئے جب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین بھی موجود ہوں تو کیا ہی منظر ہوگا یہ تو وقت کی بات ہے مگر وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی

ملک داؤد

سابقہ ایم این اے باجوڑ کے اپنے آبائی گاؤں کا رزلٹ محترم گل ظفر24 جبکہ ریحان زیب شہید کے بھائی مبارک زیب 407
21/04/2024

سابقہ ایم این اے باجوڑ کے اپنے آبائی گاؤں کا رزلٹ
محترم گل ظفر24 جبکہ ریحان زیب شہید کے بھائی مبارک زیب 407

 #داغسی د باجوڑ گلونہ
21/04/2024

#داغسی د باجوڑ گلونہ

21/04/2024

کاش چی میں شہید جانان جوندے وے
# باجوڑ
قوم کی غیرت کو کروڑوں سلام

28/03/2024

الکہ مرگچو۔ ججان صاحبان وائ مونگ تہ دی
انصاف راکڑی شی 😋

27/03/2024
14/03/2024

ماشاءاللہ ۔۔
💔💔💔💔💔

Address

Rajshahi Division
18300

Telephone

+923159399080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Dawood Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share