KK Fashion Gallery

KK Fashion Gallery Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KK Fashion Gallery, Dhaka.
(1)

02/04/2026

ایز اے پاکستانی کرکٹ فینز مجھے سوچ کر بھی حیرانی ہوتی ہے کہ کوئی پلیئر اپنی فٹنس پر اتنی زیادہ محنت بھی کر سکتا ہے 🤔🤔🫡

پیٹر سڈل جن کی ایج 41 سال ہے اور وہ 142 کی سپیڈ سے لاہور پج پر بولنگ کر رہے ہیں
یاد رہے کہ ہمارے بولرز مطلب نسیم شاہین محمد حسنین اور حارث راؤف یہ چاروں بولر 145 پلس کی سپیڈ سے بولنگ کرتے تھے ❌❓

اور ابھی ان کی ایج 25 پلس بھی نہیں ہوئی اور ان کی ایوریج باؤلنگ سپیڈ جو ہے وہ 140 سے بھی نیچے آچکی ہے کیسے یہ
40 سال کی عمر انگریز اپنی فٹنس کو بحال رکھتے ہیں اور کیسے ہمارے ینگ پلیئرز اپنی فٹنس کو کھو چکے ہیں یہ ایک بہت بڑا سوال ہے ❓❌

02/04/2026
02/04/2026

والا کارنامہ بچپن میں کس کس نے کیا ہے اور وہ خود کوالیکٹریکل انجینئر سمجھتا رہا 🤣

Address

Dhaka
1710

Telephone

+8801924805410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KK Fashion Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to KK Fashion Gallery:

Share