Hassan Bhidwal Extra

Hassan Bhidwal Extra الحمدللہ رب العالمین😍

Daily life Vlogger, Traveller🌍
Facebook Content Creator🎯

“یہ پوسٹ صرف الفاظ نہیں، عوام کے دل کی آواز ہے 🔥”ہم صبح سے رات تک محنت کرتے ہیں،پسینہ بہاتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں،پھر بھی م...
18/05/2026

“یہ پوسٹ صرف الفاظ نہیں، عوام کے دل کی آواز ہے 🔥”

ہم صبح سے رات تک محنت کرتے ہیں،
پسینہ بہاتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں،
پھر بھی مہنگائی، بےروزگاری اور بلوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔

کبھی آٹا مہنگا، کبھی بجلی مہنگی،
کبھی پیٹرول عوام کی پہنچ سے باہر۔
اور اوپر سے کہا جاتا ہے:
“عوام صبر کرے، قربانی دے!”

مگر سوال آج بھی وہی ہے…
قربانی صرف غریب اور متوسط طبقہ ہی کیوں دے؟
کیا طاقتور لوگوں پر کبھی مشکل وقت نہیں آئے گا؟

جو لوگ محلوں میں بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں،
انہیں شاید اندازہ نہیں
کہ ایک عام انسان گھر چلانے کے لیے
کتنی جنگ لڑتا ہے۔

یہ آواز ہر مزدور، کسان، نوجوان اور سفید پوش انسان کی ہے۔
اگر تم بھی اس نظام سے تنگ آ چکے ہو
تو اپنی آواز ضرور اٹھاؤ ✊🔥

کسانزمین کا محسن، قوم کا حقیقی ہیروکسان کی محنت سے ہی ہمارے گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔وہ دھوپ، بارش اور سخت حالات کا مقابل...
18/05/2026

کسان
زمین کا محسن، قوم کا حقیقی ہیرو

کسان کی محنت سے ہی ہمارے گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔
وہ دھوپ، بارش اور سخت حالات کا مقابلہ کر کے
ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور رزق لاتا ہے۔
جو قوم اپنے کسان کی قدر کرتی ہے،
وہ کبھی بھوکی نہیں سوتی۔

سلام ہے ہر اُس کسان کو
جو اپنے پسینے سے زمین کو سونا بناتا ہے۔ �

سچ سچ بتائیں آپ کو کاشتکاری کرتے ہوئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے ؟یعنی آپ کتنے سال کا تجربہ رکھتے ہیں ؟
18/05/2026

سچ سچ بتائیں
آپ کو کاشتکاری کرتے ہوئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے ؟
یعنی آپ کتنے سال کا تجربہ رکھتے ہیں ؟

گندم میں شدید بحران کا خدشہ 🔥⛔✅ گندم اوسط پیداوار 33.38 من فی ایکٹر پیداوار ریکارڈ🥲🥹 محکمہ زراعت پنجاب
17/05/2026

گندم میں شدید بحران کا خدشہ 🔥⛔✅
گندم اوسط پیداوار 33.38 من فی ایکٹر پیداوار ریکارڈ🥲🥹

محکمہ زراعت پنجاب

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے انکے پیسے دے دیں جنہیں اتنے عرصے سے بکرا بنایا ہواہے🥲😇
17/05/2026

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے انکے پیسے دے دیں جنہیں اتنے عرصے سے بکرا بنایا ہواہے🥲😇

17/05/2026

😢💔

جڑی بوٹیاں زمین کی سگی اور فصلیں زمین کی سوتیلی اولاد ہوتی ہیں جب تک جڑی بوٹیاں کنٹرول نہیں کریں گے فصل کو کم سے کم خورا...
17/05/2026

جڑی بوٹیاں زمین کی سگی اور فصلیں زمین کی سوتیلی اولاد ہوتی ہیں جب تک جڑی بوٹیاں کنٹرول نہیں کریں گے فصل کو کم سے کم خوراک ملے گی🥲🥹

دوسرا سال ہے تربوز اس طرح ٹوٹ جاتے ہیں بیکار ہو جاتے ہیں اور لیتا بھی کوئی نہیں 🥲🥹
17/05/2026

دوسرا سال ہے تربوز اس طرح ٹوٹ جاتے ہیں بیکار ہو جاتے ہیں اور لیتا بھی کوئی نہیں 🥲🥹

دوسرا سال ہے تربوز کی فصل خسارہ ہی دے رہی ہے کوئی تجربہ کار شخص رہنمائی ہی کر دے اللہ کے بندو  ثواب ملے گا 🥹🥲
17/05/2026

دوسرا سال ہے تربوز کی فصل خسارہ ہی دے رہی ہے کوئی تجربہ کار شخص رہنمائی ہی کر دے اللہ کے بندو ثواب ملے گا 🥹🥲

کسان بھائیو میرے تربوز کی فصل خراب ہو رہی ہے کوئی بھائی رہنمائی کر دے 2.4 ایکڑ رقبہ ہے خسارے میں جا رہا ہوں پلیز🥰😍
17/05/2026

کسان بھائیو میرے تربوز کی فصل خراب ہو رہی ہے کوئی بھائی رہنمائی کر دے 2.4 ایکڑ رقبہ ہے خسارے میں جا رہا ہوں پلیز🥰😍

اچھا یہ لگائے میں نے خود تھے بہت سی سبزیاں وغیرہ لیکن مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ کونسے والی سبزی ہے جس بھائی کو علم ہو رہنم...
17/05/2026

اچھا یہ لگائے میں نے خود تھے بہت سی سبزیاں وغیرہ لیکن مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ کونسے والی سبزی ہے جس بھائی کو علم ہو رہنمائی کرے پلیز 😇🙂

Address

Buredah
Dhaka
52211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Bhidwal Extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share