روپ نگر کی رانی

روپ نگر کی رانی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روپ نگر کی رانی, Arts and entertainment, Chittagong Division.
(2)

01/01/2025

٭‏*آؤ دسمبر کو رخصت کریں*  *کچھ خوشیوں کو سنبھال کر* ⁦*کچھ آنسوؤں کو ٹال کر* *جو لمحے گزرے چاہتوں میں ⁦*جو پل بیتے رفاقت...
31/12/2024

٭‏*آؤ دسمبر کو رخصت کریں*
*کچھ خوشیوں کو سنبھال کر* ⁦
*کچھ آنسوؤں کو ٹال کر*
*جو لمحے گزرے چاہتوں میں ⁦
*جو پل بیتے رفاقتوں میں*
*کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے*
*جو تھک کے رکے راستوں میں*
*کبھی خوشیوں کی امید ملی
*کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی*
*کبھی بے پناہ مسکرا دئیے*
*کبھی ہنستے ہنستے رو دئیے *
*ان سارے لمحوں کو مختصر کریں* ⁦
*آؤ دسمبر کو رخصت کریں..!!

*_`مـجـھـے پـسـنـد ہـیـں`_*                                              *_ٹـھـنـڈی یـخ بـســتـہ راتـیـں_*              ...
29/12/2024

*_`مـجـھـے پـسـنـد ہـیـں`_*
*_ٹـھـنـڈی یـخ بـســتـہ راتـیـں_*
*_سـنـسـان انـدھـیـری سـڑکـیـں_*
*_پـائـل کـی چـھـن چـھـن_*
*_گـجـروں کـی خـوشـبـو_*
*_پـرانـی بـوسـیدہ عـمـارتـیـں_*
*_اور چــائــے۔۔۔۔_*
*_خـامـوش لـمـحـے_*
*_مـہـنـدی اور چـوڑیـاں_*
*_`مـجـھـے پـسـنـد ہـیـں`_*

_*ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی آپ پر _  _*مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی آپ کو*_
28/12/2024

_*ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی آپ پر _
_*مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی آپ کو*_

*مثالِ آتش ہے یہ _______ روگِ محبّت**روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر"*
28/12/2024

*مثالِ آتش ہے یہ _______ روگِ محبّت*

*روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر"*

*کیوں کرتے ہو اتنی خاموش محبت ہم سے*😍*لوگ کہتے ہیں اس بےچاری کا کوئی نہیں*
28/12/2024

*کیوں کرتے ہو اتنی خاموش محبت ہم سے*😍
*لوگ کہتے ہیں اس بےچاری کا کوئی نہیں*

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے  کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔فراز احمد فراز
28/12/2024

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے
کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔

فراز احمد فراز

مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عملمیں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں❤️
26/12/2024

مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل

میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں❤️

‏ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ.ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ.ﻟﻮﺡِ ﺩﻝ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦ..ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ...
26/12/2024

‏ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ.
ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ.

ﻟﻮﺡِ ﺩﻝ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦ..
ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ.

‏رحیم دن تھے، شفق دھوپ تھی، سجل شامیں اِنھی دنوں میں مِرا تجھ سے رابطہ ہوا تھا
26/12/2024

‏رحیم دن تھے، شفق دھوپ تھی، سجل شامیں
اِنھی دنوں میں مِرا تجھ سے رابطہ ہوا تھا

جو ساون کی بہاروں میں نہ لوٹا ہو۔۔!وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!
26/12/2024

جو ساون کی بہاروں میں نہ لوٹا ہو۔۔!
وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!

اگر کسی کومجھ سے کوئی مسئلہ ہے 😒تو کوئی بات نہیں 😌مجھے بھیخود سے بہت مسئلے ہیں 😏😜👻😷🙈🙈🙈😒😒
24/12/2024

اگر کسی کو
مجھ سے کوئی مسئلہ ہے 😒
تو کوئی بات نہیں 😌

مجھے بھی
خود سے بہت مسئلے ہیں 😏😜
👻😷🙈🙈🙈😒😒

‏٭‏لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر...ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے...وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی...صدی...
24/12/2024

‏٭‏لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر...
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے...
وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی...
صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے...

٭‏انبکس کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں🤭پوسٹ کا دروازہ کھلا ہے😂ایتھے آؤ🫣😉
23/12/2024

٭‏انبکس کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں🤭
پوسٹ کا دروازہ کھلا ہے😂
ایتھے آؤ🫣😉

‏٭‏*کسی نے پوچھا کون سا رنگ پسند ہے میرا جواب تھا کالا*🖤*اس نے پوچھا سفید کیوں نہیں میں نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ...
23/12/2024

‏٭‏*کسی نے پوچھا کون سا رنگ پسند ہے میرا جواب تھا کالا*🖤

*اس نے پوچھا سفید کیوں نہیں میں نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ لوگ خود پہنا دیں گے💯💔

"وہی دسمبر، وہی سناٹا، وہی اداسی وہی نزلہ، وہی زکام، وہی کھانسی "🤧🙄🤕🤧🥶
21/12/2024

"وہی دسمبر، وہی سناٹا، وہی اداسی
وہی نزلہ، وہی زکام، وہی کھانسی "
🤧🙄🤕🤧🥶

بن تیرے کائنات کا منظر ___اِک دسمبر کی شام ہو جیسے !!درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ___💔........…عُمر بھر کا قیام ہو جیسے...
21/12/2024

بن تیرے کائنات کا منظر ___
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے !!

درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ___💔........…عُمر بھر کا قیام ہو جیسے !!

*_زہر اُسکے ہاتھوں میں پکڑا ہی رہ گیا۔۔۔_*😔 *_میں مر گی اُسکی آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر_*
21/12/2024

*_زہر اُسکے ہاتھوں میں پکڑا ہی رہ گیا۔۔۔_*😔
*_میں مر گی اُسکی آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر_*

Address

Chittagong Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روپ نگر کی رانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share