Malang Offical writes

Call Contact the establishment

Malang Offical writes تیری یادوں میں گم ہو کر ہر ایک شخص کو کھویا میں نے۔۔😥💔✨
تجھے پانے کی آرزو نے مجھے تنہا کردیا۔۔💯✨

نظم کا عنوان:            "تیرے ہوتے تو کیسے 🙂💔"خد پر ہی شرم سار ہوئے تو کیسے.تیرے انچل پر رکھا کر پھول ہم نے.تو ترتیب دی...
20/09/2026

نظم کا عنوان:
"تیرے ہوتے تو کیسے 🙂💔"

خد پر ہی شرم سار ہوئے تو کیسے.

تیرے انچل پر رکھا کر پھول ہم نے.

تو ترتیب دیے ہیں تیرے رخسار کیسے.

تیرے ہاتھوں میں پتھر ہوے گل بہار تو کیسے

قِصہ ماضی کی یادگار ہوے کیسے.

تیرے کوچے سے فال حال تو رخصت چاہتے

لوٹ کر انے والوں میں شمار ہوئے تو کیسے

ہم رفیقہ جان ہوتے تو کیسے
تیرے بعد نکل مکان ہوتے تو کیسے









Like, comment & Repost it...🕊️🤍✨

It's Cooking Time..🤝🙂🕊️✨        ❤️ Like, comment & Repost..🥀🕊️✨
19/09/2026

It's Cooking Time..🤝🙂🕊️✨




❤️

Like, comment & Repost..🥀🕊️✨

15/09/2026

"New Poetry"






Like, comment & Repost..🕊️✨

15/09/2026

"New Poetry"






Like, comment & Repost it..🕊️✨

Ai Generated Pics of 80s,90s,2005..🥀🙂🕊️✨        ❤️
11/09/2026

Ai Generated Pics of 80s,90s,2005..🥀🙂🕊️✨




❤️

Fell relax after many months..🥀🙂❤️‍🩹✨"New story begin with new characters"
09/09/2026

Fell relax after many months..🥀🙂❤️‍🩹✨

"New story begin with new characters"





When Topic is about Ignorance.🥀❤️‍🩹👀✨یہی آنکھ تھی جو ترستی تھی کسی کے لیے.اب یہی نظرانداز کرنے کے بہانے مانگے.شاعر  🥀🕊️✨...
07/09/2026

When Topic is about Ignorance.🥀❤️‍🩹👀✨
یہی آنکھ تھی جو ترستی تھی کسی کے لیے.
اب یہی نظرانداز کرنے کے بہانے مانگے.

شاعر 🥀🕊️✨




❤️

20/06/2026

۔
کہا دو سب اجالے تمھارے ہیں...🥀🙂❤️‍🩹✨





❤️

Poet:کیف احمد کیف 🌚✨

Some Poetry verses of  Poet: ساقی آمروہیمنزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گاحوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گاچل رہے تھے ...
16/06/2026

Some Poetry verses of Poet: ساقی آمروہی
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا

چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا

در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا

یاد رکھے مجھے دنیا تری تصویر کے ساتھ
رنگ ایسے تری تصویر میں بھر جاؤں گا

لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا

راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا




needsupport❤️

🥺💔It's End of Holidays....👀✨     #ᴛʀᴇɴᴅɪɴɢᴀᴜᴅɪᴏ    ❤️
10/03/2026

🥺💔

It's End of Holidays....👀✨



#ᴛʀᴇɴᴅɪɴɢᴀᴜᴅɪᴏ

❤️

Address

Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+93209824866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malang Offical writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Malang Offical writes:

Shortcuts

Share

Category