خیال یار

خیال یار وہ لوگ جو شاعری کو آیک احساس سمجتے ھے اور بے حد پسند کرت?

19/12/2024

" نہ جانے کِتنی کوششوں کے بعد ہار مانی ہے ۔۔۔ اور تُمہیں لگا کہ ؛ میں نے تُمہیں یُوں ہی جانے دِیا! ۔ " 💔🙂

#پٹھانی...

ایک دن ایسا لگتا ہے کہ زندگی کے راستے اتنے صاف ہیں کہ وہ کبھی دُھندلا ہی نہیں سکتے , لیکن اگلے ہی دن ایسی گرد آتی ہے کہ ...
19/12/2024

ایک دن ایسا لگتا ہے کہ زندگی کے راستے اتنے صاف ہیں کہ وہ کبھی دُھندلا ہی نہیں سکتے , لیکن اگلے ہی دن ایسی گرد آتی ہے کہ آنکھیں کھلی رکھناا مشکل ہو جاتا ہے 😊💯

میں مروں گی تو تمہاری کئی شامیں اداس گزریں گی🙂
17/12/2024

میں مروں گی تو تمہاری کئی شامیں اداس گزریں گی🙂

مَیں نے بہت اہمیت دے کر بھی دَیکھی ہے مگر مَیں خاص نہیں بن پائی کِسی کے لئے بھی !- 🙂🍂
17/12/2024

مَیں نے بہت اہمیت دے کر بھی دَیکھی ہے مگر مَیں خاص نہیں بن پائی کِسی کے لئے بھی !- 🙂🍂

مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش🙏 اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے🥀  بیزار ،بد مِزاج  ،انا دار ،بد لِحاظ🖤 ایسے نہیں ت...
17/12/2024

مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش🙏
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے🥀

بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ🖤
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے🙂

محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ کھبی کھبار جھوٹی ہی صحیح لیکن ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے..!! 🖤✨
17/12/2024

محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ کھبی کھبار جھوٹی ہی صحیح لیکن ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے..!! 🖤✨

17/12/2024

پتہ نہیں کیوں لوگوں کے دلوں
میں یہ بات ڈال دی گئی۔ کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ھیں ۔حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ھے۔ جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ھے۔
سب انسان ایک جیسے نہیں ہوتے، بہت فرق ھے۔
کوئی زندگی کو گزارتا ھے، اور کسی کو زندگی گزار دیتی ھے۔۔

Address

Marsa Dubai

Telephone

+923329625214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیال یار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share