Digital Daud

Digital Daud Story Facts. information. secrets. (Rahasya) Experiments Humanity Amazing Art. Daily Videos 📹 ✨️ 💓

ایرانی کے معاملے پر بات چیت کے ذریعے ہی موجودہ صورتحال سے نکلنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ
31/08/2026

ایرانی کے معاملے پر بات چیت کے ذریعے ہی موجودہ صورتحال سے نکلنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ

سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دفاعی اور علاقائی امور پر گفتگوسعودی عرب کے وزیرِ ...
31/08/2026

سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دفاعی اور علاقائی امور پر گفتگو
سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ترکیہ میں منعقدہ ’معاہدہ مکہ برائے مشترکہ دفاع‘ کے سیاسی اور دفاعی حکمتِ عملی کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے خصوصی ملاقات کی ہے۔
اپنے ایک سوشل میڈیا بیان میں سعودی وزیرِ دفاع نے بتایا کہ اس اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے مابین موجودہ عسکری روابط اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی تازہ ترین سیکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی امور اور ’معاہدہ مکہ‘ کے تحت مشترکہ سیکیورٹی اہداف کو آگے بڑھانے کی حکمتِ عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سکائی نیوز کے ایک پروگرام میں میزبان نے زلفی بخاری سے سوال کیا کہ کیا آپکو لگتا ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آ پائیں...
31/08/2026

سکائی نیوز کے ایک پروگرام میں میزبان نے زلفی بخاری سے سوال کیا کہ کیا آپکو لگتا ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آ پائیں گے؟ جس پر زلفی بخاری نے کہا اگر آپ عمران خان کو جانتے ہیں تو نہ صرف وہ جیل سے باہر آئیں گے بلکہ وہ اس ملک کو لیڈ بھی کریں گے۔ میزبان یلدا حکیم نے ایک اور سوال کیا کہ کیا وہ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں؟ تو زلفی بخاری نے کہا کہ وہ ایسا نہیں سمجھتے کیونکہ عمران خان نے جو بھی فیصلہ کیا انہیں اس میں کامیابی ملی۔ میزبان نے پوچھا کہ کیا عمران خان ماضی کے حکمرانوں کی طرح جنہوں نے عمران خان کے دور میں جیل کاٹی کوئی ڈیل کر سکتے ہیں تو زلفی نے کہا کہ وہ ایسا نہیں سمجھتے۔

سوال تو بنتا ھے؟ ؟؟
31/08/2026

سوال تو بنتا ھے؟ ؟؟

Big Breaking 😂🤣😆
31/08/2026

Big Breaking 😂🤣😆

31/08/2026

Indian midiya rubika and pakistani man

30/08/2026

41 People from Nepal 🇳🇵 Accept Islam ☪️ 🙄 😑
ALLAH KA KHAUF AGAYA
MASHA-ALLAH ✨️🌙

🥲🥲🙏🙏
30/08/2026

🥲🥲🙏🙏

Nepal 🇳🇵 Before and After Image
30/08/2026

Nepal 🇳🇵 Before and After Image

29/08/2026

Allah ka azab Nepal per a Gaya

Address

Riga Road Deira Dubai
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Daud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share