19/04/2026
600 درہم کمپنی نے بھیج دیا
جو پاکستانی 45 ہزار 600 روپے بنتے ہیں
کل اور مجھے اج پتہ چلا جب میں صبح اٹھا تو اپنا موبائل اوپن کیا تو جو ہی میسج والا اپشن کھولا تو ادھر 600 درہم ایا ہوا تھا پھر میں سوچ میں پڑ گیا یہ کیسے اگیا تو پھر بعد میں مجھے پتہ چلا کہ میں نے فارم فل کیا تھا ایئر الاؤنس کا کیونکہ ہماری کمپنی دو سال بعد ہم کو دیتی ہے جب بھی ہمارا ویزہ ختم ہوتا ہے اپ لوگوں کو شاید معلوم ہے کہ اج سے ایک مہینہ پہلے میں ویزے کے لیے میڈیکل کروانے کے لیے گیا تھا تو میرا ویزا الریڈی میری کمپنی نے رینیو کر دیا تھا تو اس کے بعد میں نے اپنی ایئر الاؤنس ریکویسٹ ڈالی تھی تو پھر کمپنی نے مجھے بھیج دی ہے اب میری مرضی ہے میں اپنے ملک چھٹی جاؤں یا نہ جاؤں لیکن کمپنی نے مجھے بھیج دیے ہیں الحمدللہ