Daily Doze Of Faiz Ahmad Faiz And Other Poets

Daily Doze Of Faiz Ahmad Faiz And Other Poets DM for promotion and collaboration 🩵
(4)

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں فیض احمد فیض🫶❤️
01/03/2026

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

فیض احمد فیض
🫶❤️

13/02/2026

اے ذوقؔ کسی ہمدم دیرینہ کا ملنا
بہتر ہے ملاقات مسیحا و خضر سے
شیخ ابراہیم ذوق

12/02/2026

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
مرزا غالب

11/02/2026

دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر
اڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر
سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف
بستیوں کی طرف بنوں کی طرف

اپنے گلوں کو لے کے چرواہے
سرحدی بستیوں میں جا پہنچے
دل ناکام میں کہاں جاؤں
اجنبی شام میں کہاں جاؤں

جون ایلیاء

10/02/2026

مجھ سے منسوب رہو ، ترکِ تعلُق نا کرو
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے

10/02/2026

میں ناتواں سہی لیکن مجھے پکار کے دیکھ
تیری طلب سے زیادہ تو سر عزیز نہیں

سلیم کوثر

10/02/2026

ایک مدت اُسے دیکھا اُسے چاہا لیکن
وہ کبھی پاس سے گزرا تو بلایا نہ گیا

احمد مشتاق

09/02/2026
09/02/2026

دِل سے خُوشی گئی تو ٫ نہ آئی تَمام عُمر
غَم صُبح کو گیا تو ٫ سَرِ شام آ گیا۔

❞میر تقی میر❝

09/02/2026

پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
جب فکرِ دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
ہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہے

فیض احمد فیض ❣️

09/02/2026

تم جانو، تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو
مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو

Ghalib-

Address

Dubai
25314

Telephone

+923004752869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Doze Of Faiz Ahmad Faiz And Other Poets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Daily Doze Of Faiz Ahmad Faiz And Other Poets:

Share

Category