Immad Ur-Rehman

Immad Ur-Rehman it's all about Happiness

08/10/2025
بادلوں کا پھٹنا یا کلااؤڈ برسٹ کیا ہے اج کل ہمارے علاقے میں بلکہ کے پی کے میں پہاڑی علاقوں میں ایسا کیوں ہو رہا ہے اس کی...
17/08/2025

بادلوں کا پھٹنا یا کلااؤڈ برسٹ کیا ہے اج کل ہمارے علاقے میں بلکہ کے پی کے میں پہاڑی علاقوں میں ایسا کیوں ہو رہا ہے اس کی سائنسی وجوہات کیا ہیں ائیے دیکھتے اور سمجھتے ہیں

کلاؤڈ برسٹ (Cloud Burst) ایک ایسا قدرتی موسمی واقعہ ہے جس میں کسی خاص علاقے میں اچانک اور بہت تھوڑے وقت میں انتہائی زیادہ بارش ہو جاتی ہے — عام طور پر یہ بارش چند منٹ سے ایک گھنٹے کے اندر اتنی زیادہ ہوتی ہے جتنی عام بارش میں کئی دن لگتے ہیں۔ اس سے اکثر شدید فلیش فلڈز (اچانک آنے والے سیلاب) پیدا ہو جاتے ہیں۔

---

📍 یہ زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں کیوں ہوتا ہے؟

کلاؤڈ برسٹ کے لیے جو ماحول چاہیے، وہ پہاڑی علاقوں میں زیادہ آسانی سے بنتا ہے، اس کی چند اہم وجوہات یہ ہیں:

1. اوروجرافک لفٹنگ (Orographic Lifting)
جب نم ہوائیں پہاڑ سے ٹکراتی ہیں تو وہ اوپر اٹھتی ہیں، اور جتنا وہ اوپر جاتی ہیں، اتنی ٹھنڈی ہو کر نمی کو بادلوں میں بدل دیتی ہیں۔
پہاڑی علاقوں میں یہ عمل بہت تیز اور شدید ہو سکتا ہے، جس سے بادل اچانک بہت زیادہ پانی سے بھر جاتے ہیں۔

2. بادلوں کا پھنس جانا
بعض اوقات پہاڑ بادلوں کو آگے بڑھنے نہیں دیتے، اور وہ ایک ہی جگہ پر رک کر پانی گراتے رہتے ہیں۔

3. زیادہ نمی اور گرم ہوا کا امتزاج
مون سون یا نم دار سمندری ہوائیں جب گرم وادیوں سے ٹکرا کر اچانک بلند ٹھنڈے علاقوں میں پہنچتی ہیں تو پانی کے بخارات تیزی سے گاڑھے ہو کر شدید بارش میں بدل جاتے ہیں۔

4. لوکلائزڈ (مقامی) موسمی نظام
کلاؤڈ برسٹ عام بارش کے نظام کا حصہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ اکثر ایک چھوٹے سے علاقے (کئی کلومیٹر) میں محدود رہتا ہے، اور پہاڑ یہ "محدود دائرہ" بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

---

🌧 وجہ کو سادہ الفاظ میں سمجھ لیں:

آپ ایسے سمجھ لیں کہ بادل ایک بڑے ٹینک کی طرح ہیں۔
پہاڑی علاقوں میں بادل بہت تیزی سے "پانی سے بھر" جاتے ہیں، اور جب وہ ٹینک اچانک پھٹ جائے، تو چند منٹ میں وہ سارا پانی زمین پر آ جاتا ہے۔(کاپی )

---

04/08/2025

دوکان کھولنے سے پہلے پوری دنیا گھوم لینا، کیونکہ دوکان کھولنے کے بعد تمہاری دنیا ہی تمہاری دوکان بن جائے گی۔

10/05/2025

ہم نے حملہ کیا ہے اب ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہہ رہے ہیں کہ ہاں ہم نے کیا ہے دنیا بھی سن لے آج ہم نے حملہ کیا ہے

08/05/2025

جن جن علاقوں میں ڈرون ابھی تک نہیں پہنچے ہیں

وہ " مودی" لکھ کر 7770 پر سینڈ کریں. ☠️

08/05/2025

جوابی کاروائی
نہ کرنے پر بھی
اگر کسی کو صلاح الدین ایوبی کا کوئی قول یاد ہو تو لازمی بتانا

06/05/2025

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

Israel Stripped itself of Humanity by Killing the Essence of Humanity7-month-old Palestinian child, Abood Abu Ma'mar, wa...
05/03/2024

Israel Stripped itself of Humanity by Killing the Essence of Humanity
7-month-old Palestinian child, Abood Abu Ma'mar, was killed by Israeli airstrikes on Gaza.

خدا کیلئےسوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے
05/03/2024

خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے

03/03/2024

شہباز شریف یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ ہمیں کرضہ وراثت میں ملا ہے🤣🤣🤣

حلوے والیو۔۔۔ اینوں وی پھڑو نورانی قاعدہ پایا ہویا اے۔۔۔ 😂
27/02/2024

حلوے والیو۔۔۔
اینوں وی پھڑو نورانی قاعدہ پایا ہویا اے۔۔۔ 😂

22/02/2024

"قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ "

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Immad Ur-Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Immad Ur-Rehman:

Share