Cherry Blossom

Cherry Blossom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cherry Blossom, Gaming Video Creator, Dubai.

Sleeping Music | Music For Sleep | Sleep Meditation | Sleeping Songs | Music For Sleeping And Deep Relaxation | Relaxing Music | Gentle Rain Sound | Relaxing Rain |

Hamster: All your 100 million coins, we will give you only 2$Me:😐😐😐
24/09/2024

Hamster: All your 100 million coins, we will give you only 2$
Me:
😐😐😐

02/09/2024

اگر کسی بھی بُرائی کے خلاف اُٹھنے والی آواز آپ کو بُری لگتی ہے، تو سمجھ جائیں کہ
آپ بھی اُس بُرائی کا حصہ ہیں🙂
منقول

15/08/2024

جن غداروں نے جشن آزادی نهیں منایا یا اللہ اُن کو کافروں کے ملک امریکہ لندن اور آسٹریلیا بھیج دیں

14/08/2024

اختلاف سسٹم سے ہو سکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتا ہے لیکن وطن پاکستان سے نہیں
یوم آزادی مبارک ❤️

13/08/2024

پورا سال سوئی ہوئی قوم☹️
کل اُٹھ کر کہے گی😆
ہم زندہ قوم ہیں🤣🇵🇰

05/07/2024

علامہ اقبال کے بعد اگر کسی نے قوم کو جگایا ہے تو وہ بجلی کے بل ہیں
😜

🤣🤣
11/05/2023

🤣🤣

14/04/2023
14 feb.
14/02/2023

14 feb.

میری پیاری بہن... 🍁🌿🎋 14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏🙏14 فروری کو اگر آپ کا بوائے فری...
13/02/2023

میری پیاری بہن... 🍁🌿🎋
14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂
یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏🙏
14 فروری کو اگر آپ کا بوائے فرینڈ آپ کا جسم چاہتا ہے تو اس کے ہاتھ میں کچھ پیسے دے دیں اور اسے بتائیں کہ وہ یہ پیسے لے کے کسی کوٹھے پے چلے جائیں اور اپنی ضرورت پوری کریں۔
میں احمق نہیں ہوں. 😡😡
محبت وہ چیز ہے جو کردار سے ہے، جسم سے نہیں 😡۔
جس کو آپ کا کردار اچھا لگے گا وہ ایک دن آپ کا جسم حاصل کرے گا، لیکن یہ قانونی طور پے نکاح کے ساتھ حاصل کرے گا. ♥️♥️♥️
لہٰذا اس وقت اس کا ہاتھ چھوڑ دو 👈👈 جو اس وقت تک انتظار نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ آپ کو قانونی طور پر حاصل نہیں کر لیتا۔
یاد رکھیں کہ جب پیٹ بھر ا ہو تو کسی کو کھانا کھانے کی حاجت نہیں ہوتی، بلکل اسی طرح اگر مانگ پوری ہو جائے تو وہ آپ کو اپنی زندگی میں نہیں ✍️ رکھے گا۔
اگر کسی کو برا لگا تو، ایڈوانس میں معذرت 🙏

‏پٹواریوں سے مہنگائی کے بارے پوچھو آ گے سے ایسے دانت نکال کر کہتے ہیں عمران خان نے گھڑی بیچی ہے 😁😁
09/01/2023

‏پٹواریوں سے مہنگائی کے بارے پوچھو آ گے سے ایسے دانت نکال کر کہتے ہیں عمران خان نے گھڑی بیچی ہے 😁😁

Ab yeh Science ha 😑
04/01/2023

Ab yeh Science ha 😑

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cherry Blossom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Cherry Blossom:

Share