Guru With Chella

Guru With Chella entertainment

19/11/2018
16/03/2018

How's weather in Pakistan

17/06/2017
20/05/2017

ضروری اعلان

پاکستانی لڑکوں کا خطرناک حد تک جھکاؤ غیر ملکی خواتین کی طرف ہو گیا ھے آئے روز خبر پڑھنے کو ملتی ھے اطالوی لڑکی محبوب کی تلاش میں چشتیاں پہنچ گئی، برطانوی دوشیزہ بورے والا کے لڑکے کے عشق میں پاکستان آ گئی.غیر ملکی خواتین پاکستانی لڑکوں کی قابلیت اور وفا شعاری سے متاثر ہو کر جوق در جوق پاکستان کا رخ کر رہی ہیں، اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجوہات اصل میں پاکستانی لڑکیوں کی مغروری اور مسلسل فرینڈ ریکواسٹ کو ریجیکٹ کرنا بتائی گئی ھے لڑکے مایوسی کے عالم میں مغربی خواتین کی طرف مائل ہوتے ہیں
ایک سروے کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ھے کہ اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو پاکستان میں غیر ملکی خواتین کی تعداد بڑھ سکتی ھے
گرلز ہور کرو فرینڈ ریکواسٹ ریجیکٹ
،،،
😁😜😪

Address

Dubai

Telephone

+971545630176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guru With Chella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Guru With Chella:

Share